محبت سی شے اس نے مجھ کو عطا کی
کہ خوش خوش چلوں عمر برباد کر کے
جتیندر موہن سنہا رہبر
عطا ئے رب جلیل ہے وہ کیونکر نہ پاؤں اسے
وہ رفیق جنت کی میری کیونکر مہ بھلاؤں اسے
طاہر رضا
آج انداز بدل لیا گیا ملاقات آخریں کا
صنم بولا ہوبہو انداز بھی سنگ مرمریں کا
لمحہ بھر کو چہرے سے ٹکڑا گٰییی زلفیں
لمحہ بھر کوہم نےلطف لے لیا بہشت بریں کا
طاھر رضا
میں اس سوال کا جواب گول و مبہم انداز میں دونگا اشارتی طور پر
کالج لایف کی چھٹیوں میں 5 6 مسٹنڈے فسٹنڈے کرنے گیے تھے کر کے آ گیے بجھارت ہے سمجھیے گا قندھار اور اس کے نشیبی علاقے. میں
مجھے سیاسی شخصیات سے اتنی ہی نفرت ہے جتنی میں خود میں موجودہ نا مو جودہ براییوں سے کرتا ہوں کبھی ووٹ نہیں دیا نہ کسی پارٹی کو سپورٹ کرتا ہوں مگر بتانا چاہوں گا جماعت اسلامی میں رکن کی حیثیت حاصل ہے شکریہ.
گل کھلاناحضور کچھ بھی کر دکھاییے اچھا یا برا ناقدین اسے گل کھلانے سے ترغییب دیں گے اور ناصیحیں سراہیں گے
آ بیل مجھے مار کا مطلب یہی سمجھ آتا ہے پرایی شادی میں دولھے کی بوا پھوپی نہیں بننا چاہیے یعنی پرایے معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے
تیسری مثال کے مطابق کویی بھی اپنی ذاتی مسایل ٹہیک کرنے...