بلا شبہ گزشتہ سبھی سوالوں میں یہ سوال مجھے کارآمد اور مثبت لگا ہے کچھ صورتحال میں ہم ذہنی تراوہت اور خوشی و سکون کی اشد ضرورت ہوتی ہے ہر انسان بحیثیت دماغی وسایل ذہنی سوچ سے حاصل کرتا تو میرے خیال میں ذہنی سکوں دو صورتوں میں مکمل ہوتا ھے جب آپ کا جسم ناتواں مکمل تھک جایے اور ذھن اس صورت کا ادارک...