نتائج تلاش

  1. مدرس

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ بھی ایک زبردست اوراچھا کلام کہنے والے شاعر تھے ان کا مجموعہ یاکچھ حصہ محفل پر موجود ہے یا نہیں‌؟
  2. مدرس

    مو بائل نمبر کو کیسے محفوظ کیا جائے ؟

    میں‌اپنے مو بائل نمبر محفوظ کرنا چاہتا ہوں‌کی کو ئی سافٹ ویر ہے ؟
  3. مدرس

    ادبی ملٹی میڈیا میں آڈیو

    ادبی ملٹی میڈیا میں آڈیو ڈالنا چاہتا ہوں آڈیو ڈالنے کا طریقہ بتائیں
  4. مدرس

    اپنی ویب سائٹ کی ویلیو گوگل پر کس طرح جانچی جاتی ہے

    میں اپنی ویب سائٹ کی ویلیو معلوم کر نا چا ہتا ہو ں کیا گوگل مجھے اپنی سائٹ کے لئے اشتہار دیگا کیا اشتہار من پسند مل سکتے ہیں یا نہیں‌ اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. مدرس

    رائے شماری کیا ہے

    میں پیغام پو سٹ کرتا ہوں تو یہ پیغام آتا ہے پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ اب آپ کو پیغام کی جانب لیجایا جائے گا ۔ اگر آپ نے رائے شماری پوسٹ کرنے کا انتخاب کیا ہے تو اب آپ رائے شماری تشکیل دے سکیں گے۔ اس کا کیا مطلب ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک مسئلہ یہ ہے ہر پیغام سے پہلے...
  6. مدرس

    ایک تجربہ

    YouTube- Lata Haya میں نے یو ٹیوب کی ویڈوڈالنے کا تجربہ کیا ہے براہ کرم اس کو صحیح جگہ ڈال دیں
  7. مدرس

    بر مودا تکون اور دجال

    دجال اور بر مودا تکون کے عنوان سے یہ کتاب کا فی پڑھی جارہی ہے لنک حا ضر خدمت ہے http://www.4shared.com/file/130808032/a1d52bdd/Bermuda_Tikon_Aur_Dajjal.html?s=1
  8. مدرس

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    میں نے چند فلمیں ہی دیکھی ہیں لیکن میری خواہش ہیکہ اب چند فلمیں‌دیکھو ں جو واقعتا کا ر آمد ہوں‌ توکیا احبا ب کچھ فلموں‌کے نام بتا سکتےہیں جو ذرا ڈھنگ کی ہوں اخلاقیات سے عاری فلم دیکھنے کا شوق نہیں ہے
  9. مدرس

    نیو پیج کا لنک کسطرح بنتا ہے

    مجھے ایک ویب پیج پر ایک لنک دینا ہے لیکن اسطرح کہ وہ لنک اسی پیج پر نہ کھلے بلکہ نیوپیج یا نیو ٹیب پر کھلے کو ئی بتادے مشکور ہوں گا
  10. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    میں اپنے تعارف کے لئے حا ضر ہو ں‌ لیکن چو نکہ میں‌مدرس ہو ں‌اس لئے دل چاہا کہ استاذبن کر بیٹھ جاوں طلبہ سوال کریں میں‌ جواب دوں تعارف میں ایک مدرس ہوں‌،عر بی ،صرف ،نحو ،منطق ،علم البلاغہ،اور کچھ فلسفہ بھی جانتا ہوں
  11. مدرس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    نو ،اور دس، محرم منایا جا تا ہے یوم علی منایا جا تا ہے یوم قائد اعظم،لیاقت علی خان ،اقبال ڈے وغیرہ خا ص طور پر جشن میلاد کا یہ منانا صحیح ہے اگر ایک یا دو (عظیم قائدین کے لئے صحیح ہے تو با قی کے لئے کیو ں‌صحیح نہیں‌ہے ِِ؟؟
  12. مدرس

    حضرت عثمان ذی النورین

    میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر لکھنا چاہتا ہوں‌لیکن پو سٹ نہیں کر پا رہا کیا مجھے اجازت نہیں‌ اگر نہیں تو کیوں‌نہیں‌ کیسے ہوگی
  13. مدرس

    2009 حج کا عربی خطبہ

    اگر کسی صا حب کے پا س ایسا کو ئی لنک ہے جسمیں عربی خطبہ حج 2009 کا ہو تو براہ کرم یہاں پو سٹ کردے اور اگر اردو تر جہ بھی مل جا ئے تو غنیمت ہے
Top