تمام کلاس فیلوز میں سے بس وہی آئی تھی میرا پتہ لینے ۔۔۔۔ یہاں تک کہ میرے مسلمان کلاس فیلوز بھی نہ آئے تھے۔
میں نے گرایجوایشن کی تو میرے باپ نے مجھے پڑھنے کیلیے بیرون ملک بھیج دیا۔ وہ بھی وہاں ہی تھی۔۔ اور سب سے الگ تھلگ۔۔۔۔۔
میں ایک بگڑا ہوا رئیس زادہ جو یہاں رہ کر بھی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ...