نتائج تلاش

  1. محمد مبین امجد

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ساڈے لئی وی کج لکھ دیو
  2. محمد مبین امجد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    انتہائی عمدہ
  3. محمد مبین امجد

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    ویسے جناب من مکرمی@محمدفاتح کی بات بھی ٹھیک ہے کہ آپ اس کی ای پبلشنگ پہ غور فرمائیں
  4. محمد مبین امجد

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ارے واہ کیا بات ہے۔۔۔۔ فرمائشی لکھنا کب سے شروع کر دیا۔۔۔۔؟
  5. محمد مبین امجد

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    واہ بہترین میں اسے کاپی پیسٹ کرنے لگا ہوں آپکو کوئی اعتراض تو نئیں
  6. محمد مبین امجد

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  7. محمد مبین امجد

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    جی بالکل میں بھی متفق ہوں
  8. محمد مبین امجد

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    جی بہ جی بہت شکریہ مجھے رہنمائی مل گئی ہے
  9. محمد مبین امجد

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    جزاک اللہ میں کوشش کرتا ہوں
  10. محمد مبین امجد

    زندگی کی پہلی نعت

    جی بالکل آئندہ بھی حوصلہ افزائی کرتے رہیے گا
  11. محمد مبین امجد

    میری پہلی نظم

    واہ واہ یہ رعنائی خیال بہت اچھی ہے باقی نظم کو فنی حوالے سے تو اساتذہ ہی دیکھیں گے میں تو اتنا کہوں گا کہ کوشش جاری رکھیں
  12. محمد مبین امجد

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    جزاک اللہ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام میں آپ کی مدد فرمائیں آمین اور ہاں اگر پیج تقسیم کر دیے جائیں تو کمپوزنگ میں آسانی رہے گی آپ کو بھی اور جو احباب اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ بھی ناراض نئیں ہونگے
  13. محمد مبین امجد

    مسائل کا حل

    ہاہاہاہاہا
  14. محمد مبین امجد

    مسائل کا حل

    ہاہاہاہاہا اللہ توں خیر منگو۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد مبین امجد

    مسائل کا حل

    تو بھائی کیا اب موچی سے مشورہ کرتا۔۔۔۔۔ نائی سے ہی کرنا تھا
Top