جب کچھ اچھا لگتا ہے یا کچھ اور۔۔۔تو پتہ نہیں ۔۔میرے ایکسپریشن کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
جیسے کبھی کبھی خوشی میں بھی آنسو آ جاتے ہیں نا۔۔ اسی طرح سمجھ لو۔۔۔!:grin:
موسم اچھا ہو رہا ہے۔۔لیکن میں باہر نہیں جا سکتی ابھی۔۔۔شاید یہ منہ بنانے کی وجہ یہی ہو۔
باجو، ہاں ضرور لائیں نا۔۔سعود بھیا نے بہت غلط وقت پر تاریخ رکھ دی ہے۔۔۔:(
اور میں پڑھ رہی ہوں نا۔۔پریزنٹیشن بنا رہی تھی۔۔ایک وہ بھی رہتی ہے ابھی۔۔ :( لیکن ساتھ ساتھ محفل پر بھی آنکھ رکھی ہوئی ہے۔۔جب بریک لیتی ہوں تو یہاں دیکھ لیتی ہوں۔
میرا دل کر رہا ہے۔۔میں اپنے ٹیبل کی تصویر بناؤں۔۔کتابیں...
نہیں۔۔طالوت کو کچھ نہیں آتا۔۔اس لیے وہ سائیڈ پر کھڑے ہوں گے۔ اور صرف ایک کو ہی سائیڈ پر کھڑا ہونے کی اجازت ہے۔۔ باقی جن کو کچھ نہیں آتا۔۔ان کو علی سب کچھ سکھا دیں گے۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔
محفل پر بہت سے اچھے لوگ ہیں۔۔اور کئی عجیب سے بھی۔
بہت کم لوگ اچھے لگتے ہیں۔۔لیکن شکر ہے کہ اچھے لگتے ہیں۔۔!! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اکثر جو اچھے لگتے ہیں، بعد میں ان کے بارے میں رائے بدل جاتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو ہمیشہ ایک جیسے رہتے ہیں۔۔ اور جن کے بارے میں رائے بھی...
:( :(:(
:blushing::blushing::blushing:
یہ کب کہا۔۔مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔:noxxx:
"جس دن ماوراء کو ناظم خاص بنایا تھا۔۔بس اسی دن پتہ چلا تھا۔۔اور اب جب اتارا جائے گا تب پتہ چلے گا۔" یہ کہنا چاہ رہے تھے شمشاد بھائی؟:(
ہاں بالکل۔۔میں تو لڑکیوں کی طرف سے ہوں۔۔! سعود بھیا کی مہندی ہم محفل پر ہی منائیں گے۔۔باقی بارات اور ولیمہ پر بھیا نے ہم سب کو انوائٹ کیا ہوا ہے۔۔ان کے ہاں ہی جائیں گے۔:blushing:
شادی کے گانوں کا مقابلہ بھی ہونا چاہیے۔
خبر تو بہت پہلے مل گئی تھی ۔۔لیکن شادی کی تاریخ مجھ سے پوچھ کر نہیں رکھی گئی ۔۔ 28 کو میرا پیپر ہے۔ :(
کچھ دن پہلے سعود بھیا نے ذکر کیا تھا کہ مئی کے آخری ہفتے میں شادی ہے، پہلے سعود بھیا سے تھریڈ کھولنے کا پوچھنے لگی تو پھر امتحان یاد آ گئے۔۔:grin:
سارہ بھی ہے۔۔ حجاب سے بھی کہتی ہوں کہ محفل...