نتائج تلاش

  1. گلزار خان

    تعارف صدیق صادق

    وعلیکم السلام صدیق میرا بھی ایک کلاس فیلو تھا بہت شگفتہ اور خوش مزاج رہنے والا اسکا نام بھی صدیق تھا لیکن اسے صادق کہ کر سب ہی لوگ پکارتے تھے ۔۔۔۔ میں کوئی خاص صلاحیتیں نہیں رکھتا ہمیں کونسی ولی اللہ کی کرامتیں عطاء کی گئی ہیں؟ :laugh1: انٹر پاس کرنے میں رونا دھونا کیسا رو دھو کے تو پریپ کلاس...
  2. گلزار خان

    مزاحیہ سوال جواب

    آپ کو رٹینگ کا ڈر تھا سو میں نے اپ کا یہ ڈر ختم کردیا میں نے اپنی نا پسندیدہ رٹینگ ختم کردی ھے ۔
  3. گلزار خان

    مزاحیہ سوال جواب

    شکریہ کس بات کا ویسے میں نے سنجیدگی سے یہ سوال پوچھا تھا آگہی پانے کے لیے لیکن آپ نے تو سوال کا ستیا ناس ہی کردیا اور جب سوال کا جواب دینے کی خواہش ہو دلائل پاس ہوں اور لکھنے کی جستجو اور تو کسی کی ریٹنگ کی کسی بھی طرح سے پروہ نہیں کرنی چاہیے ورنہ سیانے کہ گے ہیں کہ ادھورا علم اتنا ہی خطرناک ھے...
  4. گلزار خان

    نظم

    صدیق بھائی حوالہ کے بغیر کسی کی نظم شایع کرنا یعنی تخلیق کار کے ساتھ ذیادتی کرنا ھے اور معذرات کی کوئی بات نہیں تعارف کا لنک میں نے آپ کو آپ کے کہنے سے پہلے ہی لنک دے دیا ھے خود بھی سیکھنے کی جسجو میں لگے رہیں اور ہمیں بھی سکھائیں اور جہاں تک رہی بات اس ویب کو چلانے کی بات تو انسان جب سمندر میں...
  5. گلزار خان

    نظم

    آپ یہاں سے تعارف کی نئی لری کھول کر اپنا تعارف کرواسکتے ہیں ۔
  6. گلزار خان

    نظم

    صدیق یعنی سچا صدیق بھائی نظم امجد اسلام امجد کی ھے آپ کو تخلیق کار کا نام یا حوالہ دینا چاہیے تھا اور دوسرا تعارف کی لری میں جاکر پہلے اپنا تعارف پیش کردو
  7. گلزار خان

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ” اپریل فول…” یہ گزشتہ سال کی بات ہے" یہ گزشتہ سال کی بات ہے۔ میں اپنے آفس میں کام کررہا تھا کہ میرے کولیگ وقاص کا موبائل فون بج اٹھا۔ اس نے کال ریسیو کی، فون رکھنے کے بعد وہ خاصا پریشان نظر آرہا تھا۔ میں نے پوچھا کہ ” کیا ہواوقاص! کوئی پریشانی ہے؟“ کہنے لگا کہ” ہاں یار!بہت بڑی مصیبت میں پھنس...
  8. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف - فرخ نوازفرخ

    انسان دوسروں کے بارے میں ہی سوچتا رہتا ھے لیکن اپنی خبر کم رکھتا ھے اس لیے میں آپ سے پوچھا کےہر عقل و فہم اور باشعور انسان سب سے پہلے خود کے بارے میں اور اپنی تخلیق و خالق کے متعلق غور فکر کرتا ھے ۔
  9. گلزار خان

    مزاحیہ سوال جواب

    سچ کے پاوں ہوتے ہیں انسان جب تک دوسروں سے جھوٹ بولتا ھے مگر اپنے آپ سے جھوٹ نہیں بولتا تو معاملہ ایک حد میں رہتا ھے۔ مگر انسان اپنے آپ سے بھی جھوٹ بولنے لگے تو اس کے معنی یہ ہوتے ہیں کہ انسان کو اپنے ضمیر کے پست ترین درجے سے بھی محروم ہوگیا ھے اور سچ کے پاوں اسی کو نظر آتے ہیں جو سچائی پر قایم...
  10. گلزار خان

    تبسم ہنؔ کی انگریزی نظم کا اردو ترجمہ ۔ صوفی تبسم

    وہ کبھی کبھی پھر ملتے تھے خوابوں میں لفظوں کی عمدہ منظر کشی داد قبول کیجیے
  11. گلزار خان

    ہیر نہ آکھو کوئی

    راحیل بھائی بہت خوب
  12. گلزار خان

    تعارف اجازت وسلام

    السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
  13. گلزار خان

    مزاحیہ سوال جواب

    میں پوچھ لیتا ہوں سوال تھوڑا سنجیدہ ھے معاشرہ ہو یا ادارہ کچھ لوگ اپنے نمبر بڑھانے کے لیے مکھن کیوں لگاتے ہیں اور دوسروں کی ٹانگ کینچے میں لگے رہتے ہیں اور وہ کیوں سمجھتے ہیں کے ایسا کرنے سے وہ اوپر جاسکتے ہیں لیکن اس کے برعکس حقیقت کچھ اور ہوتی ھے؟
  14. گلزار خان

    دو خبریں - - - ایک المیہ

    شریف نہیں غریبوں کے لیے ھے :thumbsup2:
  15. گلزار خان

    نادان یہ عورت کیا جانے

    بہت خوب انتخاب بہنا ایمان شہروز یہ آپ نے خود لکھا ھےِ؟
  16. گلزار خان

    تعارف مجھے ہے حکم اذان

    خوش آمدید لیکن وہ خود کہاں چلے گئے یہاں تشریف لانا چاہیے انکو شاہد آپ نے ٹیگ نہیں کیا جو وہ ابھی تک بےخبر ہیں ۔
  17. گلزار خان

    یہ شعر میں نے خود لکھا ہے دوستوں کیا یہ غلط ہے یا صحیح؟

    اس بھائی کا تو مجھے علم نہیں لیکن مجھے آئینہ دیکھنے کی ضرورت نہیں کیوں نکہ میں خود کو آئینے سے زیادہ اور بہتر جانتا ہوں۔ وہ اس لیے کے آئینہ منافقت نہیں کرتا ھے جو صرف ظاہر دکھاتا ھے۔ جبکہ میں خود اپنے باطن سے بھی واقف ہوں۔
Top