اسلامی ماحول کی اپنی ہی بات ہوتی ہے۔
جہاں تک اٹالین کا تعلق ہے تو میرے تمام دوست اور جاننے والوں کو معلوم ہوتا ہے کہ میں روزے سے ہوں اس لئیے وہ میرے سامنے کبھی کوئی چیز نہیں کھاتے اور اگر کھاتے بھی ہوں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ روزہ صرف اللہ کی رضا کے لئیے ہے نہ کہ کسی کے دکھانے کے لئیے...