نتائج تلاش

  1. بلا گجراتی

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    تصویر کا لنک حاضر ہے۔
  2. بلا گجراتی

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    پچھلے دنوں آپکی ایک پوسٹ دیکھی تھی تو سوچا کہ شاید اس سافٹ وئیر سے وہ تصویر درست ہو جائے۔میں نے کوشش کی تھی لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ اس لئے آپ سے درخواست کر رہا ہوں۔
  3. بلا گجراتی

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    شکریہ۔ اگر آپ کی اجازت ہو تو کیا میں اسکا لنک یہاں دے سکتا ہوں۔
  4. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    کوئی بات نہیں۔ انتظار کر لیتے ہیں۔آپ کو تکلیف ہوئی۔ اس کے لئے معذرت۔
  5. بلا گجراتی

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    جناب عاطف سعد 2 صاحب: میرے پاس ایک بلیک اینڈ وائیٹ تصویر جو کہ 70 سال پرانی ہے۔اگر آپ کو دوں تو کیا آپ چیک کر کے بتا سکتے ہیں کہ یہ درست ہو سکتی ہے یا نہیں۔ اگر تصویر کو یہا ں کیسے اپلورڈ کیا جائے اس کا طریقہ بھی بتا دیں تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  6. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    چند کتابوں کے لنکس https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=59176 https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=59175 https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=57907...
  7. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    اگر ان دو کتابوں کا پتہ کر سکیں۔ انکے نام یہ ہیں۔ 1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم 2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی شکریہ
  8. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    کچھ عرصہ پہلے پہلے دو کتابوں کے اسکرین شارٹس لئے تھے۔اب وہ کتابیں لائیبریری میں دکھائی نہیں دے رہیں۔میں نے کافی تلاش کیا ہے۔ انکے نام دے سکتا ہوں۔ اگر آپ لائیبریری سے ان کے بارےمیں یہ پتہ کر سکیں کہ انکا کیا بنا ہے۔
  9. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    شکریہ۔ میں منتظر رہوں گا۔
  10. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    وصی اللہ صاحب ۔ امید ہے کہ آپ خریت سے ہوں گے۔آپ کا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔ دو عدد کتابوں کے لنکس دینا چاہتا ہوں ۔ https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=67890 https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=47350 شکریہ
  11. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    ایک درخواست ہے کہ میں نے جن دو کتابوں کے اسکرین شاٹس کا ذکر کیا تھا۔ان کتابوں کا کیا ہوا۔آپ کا جب بھی وہاں جانا ہو تو یہ معلوم کر لیں۔ ممکن ہے کہ وہ کتابیں کسی اور سیکشن میں موو کر دی گئی ہوں۔ اگر میں وہ ا سکرین شاٹس آپ کو دینا چاہوں تو اسکا کیا طریقہ ہے۔ یہ بھی بتا دیں۔شکریہ
  12. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    اگر فائل کا سائیز کم کرنے کے لئے میری مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔
  13. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    وصی اللہ صاحب کتابوں کے لئے شکریہ۔میرا ایک مشورہ ہے جس سے آپ کو اپنی ڈرائیو پر مشکل پیش نہیں آئے گی۔اگر آپ اپلورڈ کرنے سے پہلے فائل کا سائیزکم کر لیا کریں تو کافی بچت ہو سکتی ہے۔میں نے ان دونوں فائیلز کا سائیز کم کیا ہے جو کہ 11 اور 13 ایم بی بنا ہے۔شکریہ
  14. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    بہت بہت شکریہ۔میں نے ڈاؤن لورڈ کر لی ہیں۔آپ انکو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
  15. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    اگر کتابیں اپلورڈ کرنے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو بتائیں۔آپ میڈیا فائیر،گوگل ڈرائیو یا ون ڈرائیو پر اپلورڈ کر سکتے ہیں۔
  16. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    کتابوں کے لئے بہت بہت شکریہ۔آپ کے لئے جس طرح آسانی ہو۔جو آپ بہتر سمجھیں۔
  17. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    بہت بہت شکریہ۔ میں نے کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔
  18. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    نمبر 3 کالنک تو مل گیا ہے۔لیکن نمبر1 اور 2 کے اسکرین شارٹس میرے پاس ہیں۔ https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=68320
  19. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    رہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔ آپکی بتائی ہوئی لسٹ میں حصہ سوم نہیں ہے۔چغتائی لائیبریری میں حصہ سوم موجود ہے۔
  20. بلا گجراتی

    مدد کی درخواست

    کتابوں کا لنک یہ ہیں۔Chughtai Public Library https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=61333 فی الحال یہ دو کتابیں اگر پی ڈی ایف میں مل جائیں تو شکر گزار ہوں گا۔
Top