نتائج تلاش

  1. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ﺍﮔﺮ ﻓﻮﻧﭧ ﺍﺳﭩﺎﺋﻞ ﻣﯿﮞﺂﭖ ﮐﮯ ﻓﻮﻧﭧ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺳﮑﯿﻦ ﮐﺎ ﺁﭘﺸﻦ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﮐﮯ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﻧﭧ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺳﺐ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﮯ معاف کیجئے گا مگر اسکین کا کوئی آپشن نظر نہیں آرہا تھوڑی اور رہبری فرمائے تو عین نوازش ہوگی یا آپ سکرین شاٹ بھیج دے یا فر ویسے ہی گائیڈ کریں جزاک اللہ
  2. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    جی حمیرا عدنان آپ روٹ کا آسان سا طریقہ بتادے جس سےموبائل بھی محفوظ رہیں اور ہمارا کام بھی ہوجائے اور خاص طور پر آپ کے لیے دل سے دعا نکلے جزاک اللہ
  3. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    اور یہ بھی بتا دیں کہ جب روٹ ہوجائے تو نستعلیق فانٹ کس طرح انسٹال کر سکوں گا۔
  4. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    سرخ رنگے ہوئے الفاظ مجھے کہیں نہیں ملے۔۔۔ میری فون کی سیٹنگس میں مجھے کیا کرنا پڑے گا، تفصیلا` بتادیں، بہت مشکور رہوں گا۔ اپڈیٹ: جی مل گئے۔۔۔ آگے کے مراحل دیکھ رہا ہوں
  5. مزمل اخترانصاری

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    اب تک میں نے تین کیبورڈ استعمال کیے ہیں جس میں سے یہ میرا بھی پسندیدہ ہے مگر اس میں کھڑی زیر نہیں ہے اور شورٹ میں صلی اللہ علیہ و سلم اور رحمت اللہ علیہ نہیں ہے اب انسان ناشکرا پیدا ہو ا ہے اگر یہ پریشانی دور ہوجائے تو شاید یہ سب سے بہتر ثابت ہو گا
  6. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    سوری نیٹ سلو چل رہا ہے GT- s 7582 version 4.2.2 jeali bean
  7. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    سوری حمیرا عدنان نام غلط لکھا گیا
  8. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    حمہرا عدنان جی آپ بس اتنی مدد کردیجیے سیٹنگ میں فونٹ سٹائل میں ہم نے جو فونٹ فائل مینیجر میں ڈالا ہے کیوں نہیں دکھائی دے رہا ہے بتادیجیے
  9. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻓﻮﻟﮉﺭ ﮐﻮ ﮐﺎﭘﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﺎﺋﻞ ﻣﯿﻨﯿﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﭧ ﮐﺮﺩﯾﮟ یہ بات سمجھی نہیں ہم نے فون کے فائل مینیجر میں ہی تو فونٹ ڈالے تھے پھر دوبارہ کاپی کرکے پیسٹ کیوں اور کہاں کرنا ہوگا اور اگر ہم نے صحیح کیا ہوگا تو سیٹنگ میں فونٹ سٹائل میں ان فونٹ کا آپشن نہیں آرہاہے چھوٹی سی ایک اور مدد کردیجیے
  10. مزمل اخترانصاری

    جگر یادش بخیر، جب وہ تصور میں آ گیا

    ہمارے خیال سے یہ شعر اس طرح ہے کیونکہ یہ ہمارا پسندیدہ شعر ہے معاف کیجئے گا ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻤﺎﻝِ عشق میں ﺍﺗﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﮮ ﺟﮕﺮ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﭼﮭﺎ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ
  11. مزمل اخترانصاری

    تعارف ہماری کہانی

    مرحبا مرحبا لاجواب تحریر تھی جی چاہتا ہے ابھی آپ سے مل کر گلے لگ جاؤ اللہ نے چاہا تو جلد ہی ملے گے
  12. مزمل اخترانصاری

    تعارف ہماری کہانی

    خوش آمدید جناب بہترین آمد
  13. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ہمیں اتنا تو آتا نہیں ہے بس اردو زبان سے محبت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ نستعلیق فونٹ کسی طرح ہمارے فون میں شروع ہو جائے اگر کوئی اپلیکیشن ہو تو لنک دیں دے ہمارے پاس سیمسنگ کا موبائل ہے اور micromax canvas A114 بھی ہے جس میں بھی چل جائے اگراپ کچھ مدد کردے تو عاجز تاعمر آپ کے لیے دعا گو رہے گا...
  14. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    بھائی صاحب تھوڑی وضاحت کیجیے پلیز کیسے کرنا ہوگا کوئی لنک دے دیجئے
  15. مزمل اخترانصاری

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    یہ اینڈرائڈ کے لیے ہوگا کیا ہو تو ہمارے لیے بھی فکر کریں
  16. مزمل اخترانصاری

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے کچھ بات آگے بڑھی کیا اگر ہوا ہو تو مہربابی کرکے ہمیں لنک دیجیے
Top