نتائج تلاش

  1. جیلانی

    کرلپ ڈکشنری

    کرلپ ڈکشنری کام نہیں کررہی؟
  2. جیلانی

    وزن کیا ہے ؟؟؟

    اس رابطہ پر دو وزن ہیں تو کیا دونوں درست ہیں۔۔۔ http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=16200 صَدَقَہ صَدْقَہ مرکبات صَدْقَۂِ جارِیَہ، صَدْقَۂِ فِطْر وزن معلوم کرنے کا مستند ذریعہ کیا ہے؟
  3. جیلانی

    وزن کیا ہے ؟؟؟

    صدقہٴ کیا وزن فاعلن ہے؟
  4. جیلانی

    سیلاب نے جو پہلے کنارا مٹا دیا - اعجاز عبید

    کلام اعجاز عبید ﴿الف عین﴾ سیلاب نے جو پہلے کنارا مٹا دیا ساحل کی گرتی ریت نے دریا مٹا دیا ان رخ گُلوں کا ذکر ہی کیا ، وہ ہوا چلی آندھی نے برگِ نقشِ کفِ پا مٹا دیا میں نے تو کچھ کہا بھی نہ تھا ، ہاں بس ایک بار کاغذ پر اس کا نام لکھا تھا، مٹا دیا بکھرے ہیں چاروں سمت ہی پتّے ورق ورق طفلِ...
  5. جیلانی

    شب کے مسافر عبیدؔ، ایک ہیں شاعر عبیدؔ، قانع و صابر عبیدؔ - اعجاز عبید

    کلام اعجاز عبید ﴿ الف عین ﴾ کس سے ملا چاہیے ، کس سے جفا پائیے ، کس سے وفا کیجیئے یہ تو عجب شہر ہے ، دل بھی لگائیں کہاں، کس سے لڑا کیجیئے رات میں کرنوں کی جنگ، دشت میں اک جل ترنگ ، دیدۂ حیراں کا رنگ حلقۂ زنجیر تنگ، کیسے شعاعِ نظر اپنی رِہا کیجیئے آشیاں کتنے بچے ، کتنے گھروندے گرے ، کون یہ گنتا...
  6. جیلانی

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    عزم بہزاد مرحوم کا کلام کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے آنکھیں دیکھ کے خوابوں کی تعبیر بتانے والے کدھر گئے وہ رستے جن میں منزل پوشیدہ تھی کدھر گئے وہ ہاتھ مسلسل راہ دکھانے والے کہاں گئے وہ لوگ جنہیں ظلمت منظور نہیں تھی دیا جلانے کی کوشش میں ‌خود جل جانے والے...
  7. جیلانی

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    دعا ہے اللہ رب العزت محترم عزم بہزاد پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ (آمین)
  8. جیلانی

    بحر بتائیے

    کیا یہ بحر ہے؟ فاعلاتن فاعلات۔۔۔۔۔۔ ایک مصرع میں دو بار
  9. جیلانی

    عطا ہو بہر خدا تو کبھی غریب نوازؒ - صادق اندوری

    منقبت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کلام جناب صادق اندوری مرحوم عطا ہو بہر خدا تو کبھی غریب نوازؒ دل و نگاہ کو آسودگی غریب نوازؒ تھکا دیا ہے مجھے حادثات دوراں نے مٹائیں آپ مری خستگی غریب نوازؒ ضرور ہے کوئی خامی میری محبت میں وفا کو مل نہ سکی آگہی غریب نوازؒ...
  10. جیلانی

    بحر بتائیے

    دنیا میں جب آئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم حق کی روشنی لائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم بحر بتائیے؟
  11. جیلانی

    مدد کا ہے یہی تو وقت یا محبوب سبحانی - صادق اندوری

    اہلِ تشیع نہیں اہلِ دیوبند سمجھا ۔۔۔۔۔۔آپ کی جدت پسندی کا جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب ہے مگر جناب عاشق ِنبی﴿آپ کے والد مرحوم﴾ کا جواب بھی سن لیں بخشش کے لیے سلطان امم ہیں میری طرف مائل بہ کرم صادق ہو مجھے کیا حشر کا غم اب بارِ ندامت ہلکا ہے
  12. جیلانی

    بحر بتائیے

    ان کے غم کی خلش مگر صادق ]طاق دل بر اٹھا کے رکھ لی ہے
  13. جیلانی

    یارسولؐ اللہؐ از صادق اندوری

    جناب آپ کے والد محترم کا استغاثہ محبوبِ خداکی بارگاہ میں پسند آیا :)
  14. جیلانی

    مدد کا ہے یہی تو وقت یا محبوب سبحانی - صادق اندوری

    استاد محترم یہ تو حدوں سے پار حیران کردینے والی بات ہے:) آج پتہ چلا آپ کا گھرانہ اہلسنت ہے مگر آپ اور طرف نکل گئے ہیں جدت پسندی کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔اور جناب مجھے تو آپ کے والد محترم تمام کلام بہت ہی پسند آئے اگر مزید ہیں تو مجھے ربط دے دیجیے
  15. جیلانی

    یارسولؐ اللہؐ از صادق اندوری

    ہدیہٴ نعت کلام صادق اندوری تمہارا رتبۂ بالا و برتر یارسولؐ اللہؐ جھکے جاتے ہیں خود محراب و منبر یارسولؐ اللہؐ صداقت میں امانت میں ، عنایت میں ، تلطف میں نہیں دنیا میں کوئی تم سے بڑھ کر یارسولؐ اللہؐ نہیں ممکن کوئی رہ جائے تشنہ لب سر محشر تمہیں ہو جب نسیمِ جام کوثر...
  16. جیلانی

    یا مصطفیٰ ﷺ - صادق اندوری

    ہدیہٴ نعت بحضور سرورِ کائناتﷺ کلام صادق اندوری میرے دل کے چین ، تسکین نظر یا مصطفیٰ کیوں نہ چاہوں آپ کو آٹھوں پہر یا مصطفیٰ آپ کے قدموں میں نکلے میری جانِ مبتلا ہے یہ میری آرزوئے مختصر یا مصطفیٰ بے قراری کو کبھی تسکین مل سکتی نہیں ہوں نہ جب تک آپ دل کے چارہ گر یا...
  17. جیلانی

    مدد کا ہے یہی تو وقت یا محبوب سبحانی - صادق اندوری

    کلام جناب صادق اندوری ادھر بھی اک نظر بہر خدا محبوب سبحانی بہت مضطر ہے جانِ مبتلا محبوب سبحانی اگر ہوئے تم اپنے ناخدا محبوب سبحانی سفینہ کیوں ہمارا ڈوبتا محبوب سبحانی عقیدت مند جوش بندگی میں سر جھکا دیتے اگر ہوتا تمہیں سجدہ روا محبوب سبحانی تمہاری ذات نے...
Top