مکمل طور پر نہیں مگر گیمز کے حوالے سے لینکس روز بروز بہتر ہو رہی ہے۔ بلکہ اب تو بہت اچھی اچھی گیمز لینکس پر موجود ہیں اور پلے آون لینکس سے آپ بہت سی ونڈوز کی گیمز بھی لینکس میں چلا سکتے ہیں۔ پلے آون لینکس زورن او ایس لینکس میں پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے۔
پلے آون لینکس پر چلنے والے ونڈوز...