غزہ : غزہ میں حماس کی جانب سے بنائی گئی پہلی فلم ریلیز کردی گئی ہے۔ عماد عقیل نام سے بننے والی اس فلم کی نمائش غزہ کے رشید الشاوا سینٹر میں جاری ہے۔ فلم کے ہدایت کار مجید جنڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے فلسطین کے موضوع پرجو فلیمیں بنیں وہ مغرب نے بنائی ہیں۔ انہوں نے فلسطین کے مسئلے کو زہر کی طرح...