- اس معیار کا یہ کام آن لائن مع سرٹیفیکیٹ کوئی نہیں کروا رہا۔۔۔ میری سرچ کا نتیجہ!
- مجھے سند سے زیادہ جاننے کی فکر تھی، کام اسی بنیاد پر ملتا ہے۔ گرافکس بھی ایسا شعبہ ہے جہاں سند نہ بھی ہو تو لوگ آپ کا کام دیکھ کر نوکری دے دیتے ہیں۔
- سند کسی مقبول ادارے کی ہو تو انٹرویو کے آغاز میں اچھا تائثر...