اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کسی سی سیکھنے کی بجائے خود سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ نہ جی! تھری ڈی میکس خود سے آنے سے تو رہا، بہت بڑا سافٹ ویئر ہے۔۔۔ استاد تلاش کرلیں اگر پروفیشنل کام کا ارادہ ہے تو، ورنہ بہت وقت ضائع ہو گا اور سمجھ بھی ٹھیک طرح سے نہیں آئے گا۔
اگر استاد نہیں ڈھونڈنا تو پھر گزارے...