نتائج تلاش

  1. ذیشان رسول

    کیا ونڈوز ایکس پی سٹارٹ مینو پکاغائب کیا جا سکتا ہے؟

    کیا ونڈوز ایکس پی کا اسٹارٹ مینیو پکا غائب کیا جاسکتا ہے جب کہ رن بکس موجود رہے
  2. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ بذریعہ آئی پی ایڈریس کسی دوسرے سسٹم پر جو نیٹ ورک سے اٹیچ ہو لاگ ان ہونا ممکن ہے۔
  3. ذیشان رسول

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    مثلاً جمیل نوری نستعلیق میں کشش کی سہولت نہیں ہے اور اس کے متباد ل جمیل نوری کشیدہفونٹ میں کشش کی سہولت ہے۔ اب مسلہ یہ ہے کہ جمیل نور ی کشیدہ میں ہر ایسے لفظ پر بھی کشش ہے جو نہیں اچھی لگتی ۔اب بندہ اگر ٹائپ کر ے جمیل نور ی کشیدہ کشیدہ میں اور کسی لفظ پر کشش نہ دینا چاہے تو وہ جمیل نوری بغیر...
  4. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    اہل فورم السلام علیکم۔ میں فوٹو گرافی کرتا ہوں۔ لاہور ،ماڈل ٹائون کا رہنے والاہوں۔ مجھے جانوروں میں گدھے بڑے پیارے لگتے ہیں۔ آپ یقین کریں میں اپنی آمدنی کابڑا حصہ گدھوں پر خرچ کرتا ہوں۔ یہ بے زبان معصوم ساجانور اتنی مشقت کرتا ہے پھر بھی اس کی قدر نہیں ہوتی۔ گدھے پیدائشی ہی کراٹے کے شوقین ہوتے...
Top