نتائج تلاش

  1. عثمان رضا

    اسلام آباد : پوش علاقوں کے ریستورانوں میں شراب نوشی عروج پر ، مشرف دور کو مات

    ثنا نیوز اسلام آباد : پوش علاقوں کے ریستورانوں میں شراب نوشی عروج پر ، مشرف دور کو مات اسلام آباد (ثناء نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقوں کے بیشتر ریستورانوں میں شراب نوشی زوروں پر پہنچ گئی ۔ پرویز مشرف کے دور کو مات دے دی گئی ۔ موجودہ دور حکومت میں مہ خانوں میں دگنا اضافہ...
  2. عثمان رضا

    رونالڈو کیلئے ریال میڈرڈ کی80ملین پاؤنڈز کی پیشکش قبول

    روزنامہ جنگ میڈرڈ…انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے لیے اسپینش کلب ریال میڈرڈ کی ریکارڈ80ملین پاؤنڈز کی پیش کش قبول کرلی ہے۔ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے بیان جاری کیا ہے ہے کہ اس نے ریا میڈرڈ کی پیشکش قبول کرتے ہوئے رونالڈو کو غیر مشروط طور پر ریال میڈرڈ سے...
  3. عثمان رضا

    امریکی اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ‘ نیویارک ٹائمز

    ثنا نیوز افغان فورسز کے لئے بھیجے جانے والے امریکی اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ‘ نیویارک ٹائمز واشنگٹن (ثناء نیوز ) ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغان فورسز کے لئے بھیجے جانے والے اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ۔ نیویارک ٹائمز کی...
  4. عثمان رضا

    امریکا کا اعتراف اور امداد

    روزنامہ جنگ واشنگٹن…مریکا نے سوات کے متاثرین کیلئے دس کروڑ امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے ،امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہناہے کہ پاکستان کو اس وقت بڑے انسانی مسئلے کا سامنا ہے جس میں پوری دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا چاہیئے۔پاکستانی فوج اس وقت انتہائی مشکل جنگ لڑ رہی ہے۔واشنگٹن میں...
  5. عثمان رضا

    کل جماعتی کانفرنس

    روزنامہ جنگ کل جماعتی کانفرنس:دہشت گردی کے خلاف قوم کو متحد کرنے کا عزم اسلام آباد…سوات آپریشن اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس نے متفقہ طور پر سوات آپریشن کی حمایت کی ہے اور بے گھر افراد کی ہر ممکن امداد اور بحالی پر زور دیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں...
  6. عثمان رضا

    اسپین میں بسنے والے پاکستانیوں کی موجیں

    باسلونا جنریلیتات نے انٹر نیٹ پر ایک ویب سائٹ کا افتتاح کیا ہے جو کہ 10 زبانوں میں تارکین وطن کی رہنمائی کرتی ہے جس میں اردو بھی شامل ہے ۔ ویب سائٹ پہ جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے
  7. عثمان رضا

    مانچسٹر یونائٹڈ کی مسلسل تیسری کامیابی

    بی بی سی اردو انگلینڈ کے فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹڈ نے پریمیئر لیگ کا مسلسل تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مانچسٹر یونائٹڈ نے اپنے ہی میدان اولڈ ٹریفورڈ پر کھیلتے ہوئے دوسری مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ پر لندن کے کلب آرسنل کے خلاف میچ میں انہیں یہ اعزاز جیتنے کے لیے...
  8. عثمان رضا

    برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں کی ریلی

    روزنامہ جنگ ریوڈی جینیرو…برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں نے ریلی نکالی ۔ریو ڈی جینیرو میں نکالی گئی ریلی میں تقریبا دو سو مردوں اور عورتوں نے شرکت کی جس کا اہتمام Movement of People without a Partner نے کیا تھا ۔ ریلی کے شر کاء کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے رہ کر تنگ آگئے ہیں اور...
  9. عثمان رضا

    سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

    سامنے کا منظر ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلی طرف سے ۔۔۔۔
  10. عثمان رضا

    لارمبلا بارسلونا اسپین کی سیر

    لا رمبلا ایک گلی ہے مرکزی بارسلونا میں ۔سیاح اور مقامی باشندوں میں یکساں مقبول ہے، جس میں مارکیٹ بھی ہے پھولوں، پرندوں اور جانوروں کی چھوٹی چھوٹی دکانیں بھی ہیں اور پینٹرز حضرات بھی یہاں تقریبا ہر وقت موجود ہوتے ہیں جو آپ کو بٹھا کر یا آپ کی تصویر سے ہاتھ کی پینٹنگ بنا کر دےد یتے ہیں ، اور ہر...
  11. عثمان رضا

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے -- مرزا عادل نذیر

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے مگر یہ اک التجا ہے میری اِدھر بھی اپنی نگاہ کردے یہ پردہ داری ہے یا تماشا ہمیں میں رہ کر ہمیں سے پردہ تباہ کرنا اگر ہے مجھ کو نقاب اٹھا کر تباہ کر دے سہانی راتوں کی چاندنی میں کبھی نہ تم بے نقاب ہونا میں دل پہ قابو تو رکھ سکوں گا نگاہ شاید...
  12. عثمان رضا

    30،000 میٹر کی بلندی سے چند تصاویرات

    وائس آف امریکہ اور http://www.boston.com/bigpicture/2009/03/scenes_from_30000_meters_above.html سپین میں سکول کے لڑکوں نے ایک غبارے کے ساتھ ایک سستا سا کیمرا باندھا اور اسے فضا کے سفر پر بھیج دیا۔ غبارے نے ،30،000 میٹر کی بلندی سے جو تصاویر بھیجیں، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔
  13. عثمان رضا

    محسن نقوی منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ - محسن نقوی

    منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں ہم نے پِیا ہے زہر بھی...
  14. عثمان رضا

    مزاحیہ فٹ بال

  15. عثمان رضا

    کرکٹ کو2010 ایشین گیمزمیں شامل کرلیاگیا

    روزنامہ جنگ چنئی(رائٹرز) کرکٹ کو ایشین گیمز میں شامل کرکے تاریخ رقم کردی گئی، اولمپک کونسل آف ایشیا نے اس بارے میں اعلان بدھ کوکیا۔آئندہ برس چین میں12سے27 مئی تک ہونے والے مقابلوں میں کرکٹ کی مقبول ترین طرز ٹوئنٹی 20 کو جگہ دی گئی ہے۔ مقابلوں میں گولڈ میڈل کے لیے مردوں اورخواتین کی ٹیموں میں...
  16. عثمان رضا

    نسلی امتیاز بارسلونا میٹرو میں

    اکتوبر 2007 میں ایک ہسپانوی نوجوان نے ایک ایکواڈورین لڑکی کو نسلی تعصب کا میٹرو میں نشانہ بنایا تھا اس کے منہ کک اور گھونسے بھی رسید کیے تھے اور گالیاں بھی دی تھیں ۔ پولیس نے اس نوجوان کو ٹرین میں نصب کیمروں سے حاصل کردہ فلم سے گرفتار کیا اور تقریبا دو ماہ قبل عدالت نے اس کو آٹھ ماہ قید اور چھ...
  17. عثمان رضا

    دودھ نہ پینے والے بچوں کی ہڈیا ں کمزور ہوجاتی ہیں ،طبی تحقیق

    روزنامہ جنگ 14 مئی 2009 نیویارک(جنگ نیوز) دودھ سے نفرت کرنے والے بچے ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ اور فریکچر کا 65 فیصد زیادہ شکار ہوجاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے مطابق کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی بچوں کے جسمانی ڈھانچے کو کمزور اور ہڈیوں کی نشوونما کو مکمل نہیں ہونے دیتی۔ نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگیو میں...
  18. عثمان رضا

    محبت ہوتو ایسی، سکاٹش جوڑے نے پالتو کتوں کو بچاتے ہوئے جان دیدی

    روزنامہ جنگ 14 مئی گلاسگو(طاہر انعام شیخ: نمائندہ جنگ)کتے کی انسان سے وفاداری اگر ضرب المثل ہے تو ایسے انسان بھی موجود ہیں جو کتوں کی محبت میں اپنی جان بھی نثار کرنے سے دریغ نہیں کرتے، سکاٹ لینڈ میں ایک میاں بیوی اپنے پالتو کتوں کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کرتے ہوئے خود ڈوب کر زندگی کی بازی...
  19. عثمان رضا

    ھاکی ایشیا کپ 2009

    14 مئی 2009 سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ ملا ئیشیا پاکستان وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے اللہ کرے پاکستان کھویا مقام ھاکی میں دوبارہ حاصل کرلے ۔
  20. عثمان رضا

    پاکستان کرکٹ ٹیم 27جون سے سری لنکا کا دورہ کرے گی

    روزنامہ جنگ کولمبو (جنگ نیوز) پاکستان کی کرکٹ ٹیم جون سے اگست تک سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے کا آغاز 27/جون سے ہوگا۔ اس دوران تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔ سات ہفتے کے دورہٴ سری لنکا کا پروگرام منگل کو جاری کردیا گیا۔ 27/جون کولمبو آمد 29جون...
Top