نتائج تلاش

  1. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ بابا جی :)
  2. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    کیا تھا بھائی لیکن کام نہیں بنا تھا :(
  3. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ بلال بھائی :) ابھی دکھائی دیا آپ کا پیغام۔ اتنی بارعب شخصیت بھی نہیں ہماری بلکہ بارعب ہوتا کیا ہے یہی نہیں معلوم ہماری شخصیت کو تو:D
  4. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    پیغامات دکھائی کیوں نہیں دے رہے۔ بذریعہ اطلاع نامہ اطلاع موصول ہوئی کہ محمد بلال اعظم بھائی نے یہاں کچھ تبصرہ کیا ہے۔ لیکن وہ دکھائی ہی نہیں دے رہا بلکہ خود ہم نے جو لاسٹ پیغامات کیے وہ بھی دکھائی نہیں دیتے:sad:
  5. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    آپ کی طرح کا مزیدار شکریہ تو شاید ہم نہ ڈھونڈ پائیں۔ پھر بھی اس مزیدار خوش آم دید کے لیے بہت بہت شکریہ انیس بھائی :)
  6. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ نیلم بہنا :)
  7. حشمت صمدانی

    چلو میرے باسی کوائف نامے تم تازہ ہوجاؤ.

    چلو میرے باسی کوائف نامے تم تازہ ہوجاؤ.
  8. حشمت صمدانی

    یہ مرحلہ بھی مکمل کیے لیتے ہیں..

    یہ مرحلہ بھی مکمل کیے لیتے ہیں..
  9. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    السلام علیکم رجسٹر ہونے کے بعد ایک جگہ لکھا نظر آیا اپنا تعارف پیش کریں اب تعارف میں کیا پیش کیا جائے کہیں کچھ ایسا پیش نہ ہوجائے جو آپ لوگوں کو پسند نہ آئے:rolleyes: ہمارا نام حشمت خالد صمدانی ہے۔ لیکن شخصیت اتنی بارعب نہیں جتنا نام:D روشنیوں کے شہر کراچی کے باشندے ہیں :)
Top