نتائج تلاش

  1. عمارحسن

    رب انی ظلمت نفسی۔۔۔۔ فاغفرلی۔۔۔۔

    رب انی ظلمت نفسی۔۔۔۔ فاغفرلی۔۔۔۔
  2. عمارحسن

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    جی آغا ، یہاں تو تقریباً ہر علاقے میں ذاتیں ہی ذاتیں ہیں، اور افسوس یہ ہے کہ ہمارے زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔۔۔۔ مزید یہ کہ سعودیہ عرب میں بھی "میرٹ" پر "خاندان کے نام اور حیثیت" کو فوقیت دی جاتی ہے، ۔۔۔۔
  3. عمارحسن

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    خوش آمدید جناب، آپ کے نام کے جو معانی آپ نے لکھے ہیں تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ آپ تین پروں کے ہونے کے بعد بھی زیادہ سونے والے ہیں۔۔۔ ایک اور سوچ بھی آئی ہے کہ تین پر تو آپ کو غیر متوازن کر دینگے؟ کیا خیا ل ہے آپکا۔۔۔۔
  4. عمارحسن

    یقیناً میں بھی ایسی ہی کسی ویڈیو کو دیکھ کر اُس مرد مومن کی کیفیت سے تقریباً ڈر ہی گیا تھا کہ...

    یقیناً میں بھی ایسی ہی کسی ویڈیو کو دیکھ کر اُس مرد مومن کی کیفیت سے تقریباً ڈر ہی گیا تھا کہ بھئی کیا ہی بات ہے۔۔۔۔خطرناک شخصیت تھے۔۔۔
  5. عمارحسن

    پرندوں کی اڑان

    بالکل ٹھیک کہا برادر نے، اتفاق ہےکہ جس جانور کا نام "ک" سے شروع ہوتا ہے اور ختم "الف یا ے " پہ ہو، وہ جانور ، پرندہ نظر نہیں آئے گا، مثلاً : کتا، کوا یا کتے ، کوے ۔۔۔ :)
  6. عمارحسن

    بہت اچھے برادر۔۔۔۔

    بہت اچھے برادر۔۔۔۔
  7. عمارحسن

    پرندوں کی اڑان

    شاذ و نادر یعنی کبھی کبھار حوالہ۔۔۔ http://hamariweb.com/dictionaries/urdu-english-dictionary.aspx?ue=%D8%B4%D8%A7%D8%B0+%D9%88+%D9%86%D8%A7%D8%AF%D8%B1 جی جی گُھگی یعنی پنجاب کی فاختہ۔۔۔
  8. عمارحسن

    جون ایلیا جان لےگیا ہے میری۔۔۔ اُنکی شاعری جب بھی پائیں مجھے ضرور بتائیں۔۔۔

    جون ایلیا جان لےگیا ہے میری۔۔۔ اُنکی شاعری جب بھی پائیں مجھے ضرور بتائیں۔۔۔
  9. عمارحسن

    پرندوں کی اڑان

    یعنی کے ہم کہہ سکتے ہیں کہ پرندہ کسی بھی جہت میں اُڑ سکتا ہے، اور اسی خصوصیت کی بناء پر وہ محفل کے اراکین کی رائے میں تصادم پیدا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے،۔۔۔۔ یقیناً کچھ ایسے پرندے بھی ہیں جو پر پھر پھرانے سے اپنے آپ کو روک بھی سکتے ہیں گوکہ کچھ ہی لمحات کے لیے لیکن کر ضرور سکتے ہیں۔ ایک...
  10. عمارحسن

    پرندوں کی اڑان

    برادر بہت دقیق معاملہ فرمایا ہے آپنے پرندوں کے ساتھ، اور انکی معلومات کے ساتھ، یہاں ایک اضافہ کرتا چلوں کہ یہ بھی ممکن ہے کے پرندہ کا چہرہ ڈوبتے سورج کی طرف ہو لیکن اسکا داہنا پر زمین کی جانب اور بایاں آسمان کی جانب ہو۔۔۔ اور دُم یقیناً مشرق کی جانب ہو گی، ۔۔۔ یعنی پرندے چھ جہتوں میں اپنے پر اُڑ...
  11. عمارحسن

    تیرا فراق عیش تھا کیا میرے لئے۔۔۔ یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی۔۔۔۔

    تیرا فراق عیش تھا کیا میرے لئے۔۔۔ یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی۔۔۔۔
  12. عمارحسن

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگ موبائل خریدنے سے پہلے ہزارمرتبہ سوچتے ہیں، سب سے پوچھتے ہیں،تجربہ کار لوگوں کی رائےلیتے ہیں، جب ہمارا بچہ بیمار ہو جائے تو سب سے اچھے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں، لیکن جب بات دین اسلام کی آتی ہے تو ہم نہ کبھی عقل سے کام لیتے ہیں اور نہ ہی کسی جید عالم کی رائے کا احترام و...
  13. عمارحسن

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    گو کہ میں نے آپکے مراسلے سے اتفاق کیا ہے، لیکن آپکے کند زہن ہونے سے اتفاق نہیں کیا، یقیناً آپ ایک عاجزشخصیت ہیں۔
  14. عمارحسن

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، چاے بنائ اور بہت تعریف کی اپنی چاے کی :)

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، چاے بنائ اور بہت تعریف کی اپنی چاے کی :)
  15. عمارحسن

    پہلا دن ہے ہفتہ میں کمائ کرنے کا۔۔۔ اللہ رزق حلال عطافرماے، آمین۔۔۔

    پہلا دن ہے ہفتہ میں کمائ کرنے کا۔۔۔ اللہ رزق حلال عطافرماے، آمین۔۔۔
  16. عمارحسن

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    آپ شرمندہ کر رہے ہیں، یقیناً آپ مجھ سے بہتر سمجھتے ہونگے کہ میں کیا کہنا چاہ رہاتھا۔۔۔ بحرحال آپ کی نوازش۔۔
  17. عمارحسن

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    سید عاطف علی برادر اور بھائ حسان خان نے نہایت اچھی معلومات فراہم کی ہیں، میں برادر سیدعاطف کی معلومات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، خاص طور پہ لہجہ کی جو بات کی جاتی ہے مصری لہجہ سعودی لہجہ سے یکسر مختلف ہے۔ یہ لہجوں کا مختلف ہونا صرف ملکوں کے حد تک نہیں ہے، مثلا٘ سعودیہ کے اندر مختلف لہجے اور...
  18. عمارحسن

    کیا ہندی سیکھنا آسان ہے؟

    یہاں محفل کا کوئی لنک ہے تو ضرور ہمیں بھی بتائیں۔
  19. عمارحسن

    ان دوستوں کے لیے جو نہیں جانتے کہ پاک ٹی ہاؤس کیا ہے

    پڑھ کے ایسا لگ رہا تھا جیسے میں چائےخانہ کے دروازے پے کھڑا ہوں اور ہرآنے جانے والے اور ہر بیٹھی ہو شخصیت کو دیکھ رہا ہوں۔۔۔ خوب عکاسی ہے، ۔۔
  20. عمارحسن

    اردو کے بجائے فارسی

    اگر دیکھا جائے تو فارسی کی جگہ عربی کی آپشن آنی چاہیے، کیونکہ اردو میں عربی کے الفاظ زیادہ ہیں،۔۔۔
Top