اگر آپ کو محفل کا منتظم اعلٰی بنا دیا جائے تو آپ محفل میں کیا کچھ کریں گے، کون کون سی تبدیلیاں لائیں گے؟ اگر مجھے بنایا گیا تو میں ایوارڈز میں اضافہ کروں گا جیسے یوزر آف دی ویک، یوزر آف دی منتھ وغیرہ۔
میرے مظابق ہر شخص کی کوئی نہ کوئی ایسی خواہش ہوتی ہے جو بہت ہی عجیب ہوتی ہے اور اکثر و بیشتر تو ایسی ہوتی ہیں جو کبھی پوری ہی نہیں ہو سکتیں۔ میری بھی ہے جادوگر بننے کی۔ اگر آپ کی بھی کوئی ایسی عجیب و غریب خواہش ہے تو ضرور شئیر کریں۔
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
فصیلِ نفرت گرا رہی ہوں
گئے دنوں کو بھلا رہی ہوں
وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہے
میں اپنے وعدے نبھا رہی ہوں
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
نہ دل میں کوئی ملال رکھے
ہمیشہ اپنا خیال رکھے
وہ اپنے سارے غم مجھ کو دےدے
تمام خوشیاں سنبھال رکھے
جب بھی گُزر ہوتا ہے اُن رستوں سے
تیرا ہی عکس پڑتا ہے چار سُو
تیری وفائیں یاد آتی ہیں
وہ ادائیں یاد آتی ہیں
کبھی نہ بچھڑیں گے کہا کرتا تھا تو
تیرا ہی عکس پڑتا ہے چار سُو
یہ رستے، یہ گلیاں، یہ آشیاں
تجھ بن ویران ہے یہ سارا...
اے ہم نشیں ذرا یہ بتا
تونے زندگی سے کیوں منہ موڑ لیا
وہ راستے وہ شجرکاریاں
مجھے پوچھتی ہیں تونے کیا کیا
تیرے سامنے تجھے چھوڑ رہا تھا
زندگی سے منہ موڑ رہا تھا
اپنی ماں کو بلا رہا تھا
مجھے بچالو پکارہا تھا
اگر تونے اس کو سنبھالا ہوتا
شاید وہ زندگی کو پھر سے اپناتا
اس ماں کے دل پہ...