تلمیذ خلیل الرحمن
کل 400 میں سے 100 دلچسپ ناولوں کا انتخاب کیا تھا۔ اسلام آباد کی ایک خاتون، ان کے شوہر اور بیٹی نے 10، 15 کا اضافہ کروایا ہے، اس کے لیے انہوں نے اس قدر استدعا کی تھی کہ مجبور ہوگیا۔ اس سے قبل ان کا خیال تھا کہ وہ زندگی میں دوبارہ کبھی ان ناولوں کو دیکھ بھی نہ پائیں گے۔ بہرحال اس...