نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    کتب منجانب خانودہ حضرت مولانا غلام رسول مہر

    تلمیذ محمد وارث الف عین نبیل محمد خلیل الرحمٰن
  2. راشد اشرف

    کتب منجانب خانودہ حضرت مولانا غلام رسول مہر

    لاہور میں مقیم فرزند مولانا غلام رسول مہر جناب امجد علوی صاحب، راقم الحروف سے قریب ایک ماہ قبل رابطے میں آئے تھے۔ راقم کے شامل کردہ کتابوں کے تعارف پڑھ کر ان کو خیال آیا کہ کیونکہ خاکسار کو اپنے والد گرامی کی تحریر کردہ چند کتابوں سے نوازا جائے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ، عرض کیا بسر و چشم ۔ ۔ ۔ سو...
  3. راشد اشرف

    یادوں کی بستی-مانسہرہ میں مقیم ایاز راہی کی خودنوشت

    بھیا! پی ڈی ایف میں شروع کے صفحات میں ان کا فون نمبر بھی ہے، بات کیجیے، کہیے کہ راہی صاحب! خودنوشت کے معاملے میں آپ نے مولانا آزاد کی ایسی پیروی کی ہے کہ ان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ ۔ ۔ کتاب آپ تک پہنچ جائے گی۔
  4. راشد اشرف

    عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔

    مذکورہ بالا انتخاب میں حاصل مطالعہ "پروفیسر عابد صدیق-ایک استاد ایک ادب دوست" کو کہا جاسکتا ہے
  5. راشد اشرف

    یادوں کی بستی-مانسہرہ میں مقیم ایاز راہی کی خودنوشت

    تلمیذ@خلیل الرحمن@محمدوارث@الف@نبیل
  6. راشد اشرف

    یادوں کی بستی-مانسہرہ میں مقیم ایاز راہی کی خودنوشت

    محترم ناصر علی سید کے مرتب کردہ ادب سرائے میں چند روز قبل یادوں کی بستی کا مختصر تعارف شائع ہوا۔ اس کے مصنف محمد ایاز راہی سے رابطہ کروانے والے بھی شاہ صاحب ہی تھے۔ راہی صاحب نے گلی باغ، مانسہرہ سے بہ کمال خلوص 424 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ارسال کی۔ ساتھ ہی ایک خط میں اپنی مطبوعہ تحریروں کی فہرست...
  7. راشد اشرف

    عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔

    خلیل الرحمن نبیل@تلمیذ
  8. راشد اشرف

    عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔

    ڈیرہ اسمعیل خان سے انجئیر ذکاء اللہ اور عنایت اللہ خان گنڈاپور کی زیرادارت عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔ سرورق اور فہرست مشمولات منسلک ہے۔ زیر تذکرہ شمارے سے چند منتخب مضامین پی ڈی ایف کی شکل میں درج ذیل لنک پر پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں
  9. راشد اشرف

    آج ہمارے کلاس میں پاکستانی ڈائریکٹر صبیحہ تمار کی فلم "خاموش پانی" دکھائی گئی

    یہ فلم میرے پاس ہے، توجہ سے دیکھی تھی۔ یوٹیوب پر پابندی ہٹتے ہی تلاش کروں گا، یقینا موجود ہوگی @زحال
  10. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    مولانا ماہر القادری عاشق رسول (ص) تھے، امید ہے کہ فاران کے ماہر القادری نمبر سے مذکورہ بالا پیش کیے گئے انتخاب کو پسند کیا جائے گا، پرچے میں سے جسٹس تقی عثمانی صاحب کا ایک مضمون بھی شامل کیا گیا ہے تلمیذ الف عین نبیل
  11. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    بہت شکریہ جناب۔ لگے ہاتھوں یہ لنکس بھی دیکھتے چلیے، یہ انٹرنیٹ پر پاک و ہند سے شائع ہوئی اردو خودنوشت آپ بیتیوں کا سب سے بڑا ریکارڈ تسلیم کیا جاتا ہے، دو برس سے مرتب کررہا ہوں، اس کا محرک پی ایچ ڈی کا ایک وہ مقالہ تھا جس میں مصنف نے یہ دعوی کیا تھا کہ اردو میں لکھی گئی خودنوشتوں کی تعداد 400 ہے،...
  12. راشد اشرف

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    اسے بھی ملاحظہ کیجیے کہ ایک یہ طریقہ بھی ہے احباب کو کتابوں میں شریک کرنے کا : http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کتابوں-کا-اتوار-بازار-۔-تین-فروری-2013.59469/
  13. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    مکمل احوال کے لیے :
  14. راشد اشرف

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    آمین - یہ میرے علم میں نہیں تھا۔ خدا مغفرت کرے
  15. راشد اشرف

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    "وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام" کو ایک پیشہ ور ڈاکٹر (آرتھوپیڈک سرجن) نے تحریر کیا ہے۔ یہ شہر کراچی میں ان کے پاس آنے والے، مختلف زبانیں بولنے والے، مریضوں کے پرلطف جملے ہیں جنہیں ڈاکٹر صاحب اپنے پاس محفوظ کرتے جاتے تھے۔ دوران گفتگو کہے لگے کہ کتاب کی اشاعت کے بعد دیگر ڈاکٹر حضرات بھی انہیں اسی ضمن میں...
  16. راشد اشرف

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    بات یہ ہے جناب کہ ان پیج فائل ہر کوئی نہیں دیتا، لوگ عموما" کتراتے ہیں۔ میں ان سے دریافت کرلیتا ہوں۔ گجرات کے پیرنصیر الدولہ نے مجھے اپنی ضخیم خودنوشت کی سی ڈی بھیجی ہے، یہ 1200 صفحات پر مشتمل ہے،انتظار میں ہوں کہ کب موصول ہوتی ہے۔ ایسی مثالیں خال خال نظر آتی ہیں
  17. راشد اشرف

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    اس بات کا دھیان نہیں رہا، میں تو پوسٹ کے ساتھ لنکس درج کردیتا ہوں، اور یہ صورت حال سامنے آتی ہے کہ مکمل کتاب یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔ کیا آپ کا مطلب ہے کہ درخت کے نشان کو استعمال کیا جائے اور لنکس وہاں دیے جائیں ؟
  18. راشد اشرف

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    مندرجہ ذیل سوال و جواب بھی ملاحظہ کیجیے: ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ جناب۔ اسے پڑھ چکا ہوں، پہلے آپ کی ارسال کردہ پی ڈی ایف اور ان پیج میں اور بعد ازاں معراج جامی صاحب کے شائع کردہ کتابچے کی صورت۔ نہ صرف خود پڑھا بلکہ 12 ہزار لوگوں کو پڑھوایا بھی۔ آپ کا موقف اپنی جگہ درست ہے۔ ایک سوال یہ کیا جارہا ہے...
  19. راشد اشرف

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    Mon, Oct 8, 2012 at 1:13 PM یہ وہ تاریخ اور وقت ہے جب ڈاکٹر معین الدین عقیل نے فقیر کو ایک ای میل میں وہ مضمون بھیجا جو اس وقت تک غیر مطبوعہ تھا (بعد ازاں جنگ اور الحمراء وغیرہ میں شائع ہوا) اور جس کا ذکر اوپر درج لنک پر موجود کالم کے مصنف نے کیا ہے۔ ان کا موقف بھی پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ اسے...
Top