نتائج تلاش

  1. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بلکل۔ٹھیک بھی لکھا ہو تو!
  2. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے ابھی کچھ دن پھلے ہی اس میں شامل ہوا ہوں۔
  3. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جی بلکل آپ نے ٹھیک کہا ہے۔
  4. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں فیض احمد
  5. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہممممم
  6. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لا ریب جی کر دے
  7. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس پیکر خاکی میں اک شے ہے سو وہ تیری میرے لیے مشکل ہے اس شے کی نگہبانی علامہ اقبال
  8. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس کی تھوڑی وضاحت کر دے
  9. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عاشقی سے ملے گا اے زاہد بندگی سے خدا نہیں ملتا داغ دہلوی
  10. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    طواف کعبہ کو دیکھ تو لے تڑپ رہا ہے وجود میرا نہ پاؤں اب میرے اٹھ رہے ہیں نہ سامنے گھر وہ آ رہا ہے
  11. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈرتا ہوں آسمان سے بجلی نہ گر پڑے صیاد کی نگاہ سوئے آشیاں نہیں مومن
  12. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
  13. ذیشان شانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت بہت شکریہ آپ کا عرق شرم کے لباس سے کیا مراد ہے
  14. ذیشان شانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے اس فارسی کے شعر کا مفہوم بتا دے بہ کسوت عرق شرم قطرہ زن ہے خیال مباد حوصلہ معذور جستجو جانے
  15. ذیشان شانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے کوئی اس کا مفہوم بتا دے بہ کسوت عرق شرم قطرہ زن ہے خیال مباد حوصلہ معذور جستجو جانے
  16. ذیشان شانی

    اس شعر کا کوئی مفہوم بتا دے

    اس شعر کا کوئی مفہوم بتا دے
  17. ذیشان شانی

    بہ کسوت عرق شرم قطرہ زن ہے خیال مباد حوصلہ معذور جستجو جانے

    بہ کسوت عرق شرم قطرہ زن ہے خیال مباد حوصلہ معذور جستجو جانے
Top