نتائج تلاش

  1. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    میں اب کیا کہہ سکتا ہوں بھائی شمشاد ہی کچھ بتائیں تو بتائیں
  2. پپو

    محفل کی بارہ دری

    وہی جو ہمیشہ ہوتی ہیں ابھی ہسپتال میں ہوں ایک بجے نماز جمعہ کے لئے چلے جائیں گے اور پھر شام میں واپسی ہوگی
  3. پپو

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    یہی تو وہ گمنام سپاہی ہیں جن کو سیلوٹ کرنا ہے
  4. پپو

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں ؟؟
  5. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  6. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  7. پپو

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  8. پپو

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  9. پپو

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  10. پپو

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيم
  11. پپو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب لوگ جو اس وقت بارہ دری میں ہیں جو آئینگے ان کو بھی
  12. پپو

    محفل کی بارہ دری

    بھائی جان آپ بات نہیں سمجھے میں نے کہا ایک گھنٹہ آتی ہے بجلی تو بندہ سو جاتا ہے آگلے دس گھنٹے جاگنا جو ہوتا ہے بجلی بغیر کیا سویا جاتا ہے
  13. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ایک کپ تو بھائی@شمشاد نے پیا تھا شائد چالیس روپے کا دیا تھا باقی بھی کچھ گاہک تو آئے ہی ہونگے
  14. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    جتنے روپے لیٹر پٹرول ہے اس سی ڈی ہی چل سکتی ہے کیوں بھائی جی آئندہ جب چھٹی آئیں کین میں پٹرول ہی بھر کر لے آئیں
  15. پپو

    محفل کی بارہ دری

    بھائی شمشاد سے پوچھ لیں آج کل پریکٹس کر رہے ہیں جب ایک گھنٹہ کے لیے بجلی آتی ہے تو بندہ سوجاتا ہے اگلے دس گھنٹے جاگنا جو ہوتا ہے
  16. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    پتا ہے بھائی وہ مجھے نا ہاں وہ کیا کہتے ہیں اچھا میں نہیں بات کرتی
  17. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    آپ کو کس نے کہا جلدی نیند آ گئی ایک گھنٹہ سے کوشش کر رہا تھا
  18. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    وہ تو ٹھیک ہے مگر جو پیسے باقی گاہکوں سے لیے تھے وہ چائے خانے کے ڈرا میں رکھ کے جانے تھے
  19. پپو

    محفل کی بارہ دری

    میں سو گیا تھا اور ابھی جارہا ہوں ہسپتال وہاں سے جاکر آن لائن ہوگا اگر بجلی ہوئی اور نہ ہوئی تو لیٹ ہو جاؤں گا
  20. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
Top