نتائج تلاش

  1. ملنگ بابا

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    کیسے کم عقل لوگ ہیں یہاں پر جلالی مطلب بہت زیادہ غصے میں آجانا اور تم لوگ چارہے ہو کہ میں آجاؤں اپنے انتہا کے جلال میں اگر زیادہ جلال آگیا نہ مجھے تو سب جلا کر راکھ کردونگا سمجھے ۔۔۔ پھر کمال ہوجائے گا ۔۔۔۔
  2. ملنگ بابا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    پھر سے پو چھو بس آئیندہ کوئی بھی مجھے بابا نا کہے ملنگی کہے بابا کے ساتھ ملنگ نا لگایا تو میں ناراض ھوجاتا ہوں۔۔۔ سب سن لو کان کھول کر او۔کے۔۔۔۔
  3. ملنگ بابا

    ناجی

    ناجی میں ہوں اورہاں جی کروں ناجی کروں یا پھر ہاں جی کروں اللہ، مورے سیاں اب میں کیا کروں ناجی جب کنفیوز ہوتے ہیں تو وہ یہ کہتے ہیں۔۔۔:grin:
  4. ملنگ بابا

    نواز شریف کو ایک بار پھر جلا وطن کر دیا گیا

    ایک سوالاور بھی ہے کہ اب نواز شریف کو کیا کرنا چاہیے ؟ اور پاکستان کا کیا کردار ہونا چاہیے ان معاملات کے بعد؟
  5. ملنگ بابا

    نواز شریف کی واپسی

    میں تو کوئی نیوز چینل ہی نہیں دیکھ رہا مجھے میرا بھائی بتاتا ہے فون پر آج نیوز میں ہے وہ ۔۔۔ ای ویژن پر آج نہیں آتا اس وجہ سے ای ویژن والے کچھ اور ہی دیکھ رہے ہیں۔۔۔
  6. ملنگ بابا

    نواز شریف کی واپسی

    ملنگ بابا اس سے شاید افاقہ ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج ڈوٹ ٹی وی
  7. ملنگ بابا

    نواز شریف کی واپسی

    کسی کو معلوم لگا میاں صاحب کہاں گئے۔۔ پتا لگے تو جلد پوسٹ کریں شکریہ
  8. ملنگ بابا

    نواز شریف کی واپسی

    تم سہی کہتی ہو چاند پر آج کی ٹیلی کاسٹنگ ابھی نہیں ہے چاند پر بوسٹر لگانے کا سوچ رہے ہیں آج والے ۔۔۔۔:)
  9. ملنگ بابا

    نواز شریف کی واپسی

    نواز شریف کو پہلے نیب کے وارنٹ سنائے پھر کہا کے آپ کو گرفتار کیا جارہا ہے پھر ہوا میں گھمایا پھر الو بنا کر واپس ائیرپورٹ پر لاکر لاتیں گھونسے مار کر زبردستی پلین میں بٹھایا اور نا معلوم جگہ بھیج دیا۔۔۔۔
  10. ملنگ بابا

    آج

    نواز شریف کو نا معلوم طیارے میں بٹھا کر ملک سے بگھادیا اب کیا ھوگا؟
  11. ملنگ بابا

    لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

    اس سائٹ کو اپ اردو میں بھی بنائیں اور فارسی میں بنائیں تو اس افادیت میں اظافہ ہوگا۔
  12. ملنگ بابا

    تعارف تعارف

    ارے کیسے عادل ہو آپ ارے کوئی شکریہ یا جوابی پیغام ہی بھیج دیں۔۔۔۔۔ السلام علیکم عادل منہاج بھائی
  13. ملنگ بابا

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    ھائی میری بات کرو اپنی اچھی باتیں کسی اور دھاگے پر کرو جاکر ورنہ جلالی موڈ آنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا اور اگر مجھے جلال آگیا نا تو پھر تم لوگ بڑی مشکل میں پڑجاؤگے ۔۔۔۔۔:mad:
  14. ملنگ بابا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    بھئی یہ تو منصور صاحب ہی بتاویں کے کا مانگتے ہیں ہم تو کام کریں گے انکا بس اور کوئی آپ کا کام ہو تو بتاؤ شمشاد بھائی ایک بات کہنی ہے آپکو برا نہیں مانئے گا آپ کی چونچ سے ڈر لگتا ہے۔۔
  15. ملنگ بابا

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    لو بھئی نواز شریف کےطیارے سے باہر آنے کی اطلاع ٹی۔وی والوں نے دیدی ن لیگ کو مبارک ہو ۔۔۔۔ ;)
  16. ملنگ بابا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عادل منہاج صاحب اللہ آپ کو اس محفل پر اک ستارا بنا کر چمکائے اور محفل کے خطرناک لوگوں سے بچائے۔۔۔۔(آمین)
  17. ملنگ بابا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    بلال بھائی آپ سہی کہتے ہیں ہوسکتا ہے موصوف کا مقصد نیک ہو کیوں کہ جویں کسی بڑی زلفوں کی تلاش میں ہیں۔۔۔۔ کافی دن ہوگئے ہیں ×۔۔۔۔× صاحب غائب ہیں شاید انہیں ان پر رحم آگیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ملنگ بابا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    مانا کہ میں نے ہزار سالہ چلہ کاٹا ہے مگر میں بڈھا نہیں ہوا سمجھے مجھے تو اپنی عمر سولہ برس کی لگتی ہے ۔۔۔۔ میری تصوییں دیکھ کر بتانالگتا ہوں نا سولہ برس کا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بابا نہ کہنا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. ملنگ بابا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    موصوف کو کیا بال چاہیے مگر کس کے ؟ کیوں ؟ ایسا کیوں ؟ بال ۔۔۔۔۔ تفصیل سے بیان کرو مگر میں بتاتا چلوں کہ میں بچوں اور بچیوں اور عورتوں پر عمل نہیں کرتا ۔۔۔۔
  20. ملنگ بابا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    دربدر پھرنےدو اِن جؤوں کو بہت خون چوسا ہے انہوں میرا وہ تو شکر ہے کہ ×ساجد× کا کے اسنے ١ بکری کے ذریعے ناممکن کام کروادیا ورنہ میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top