لیجیے ٹول بار حاضر ہے ۔ جو خواتین و حضرات نہیں جانتے ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ ٹول بار اردو ویب کے ہر صفحے پر سب سے اوپر ظاہر ہوگی ۔ اس میں چیدہ چیدہ مواد کے روابط دیے گئے ہیں ۔ سادہ سی ٹول بار ہے ۔ اسے اندرونی فریم (iframe) کے ذریعے ہر صفحے پر ظاہر کیا جائے گا تاکہ بوقتِ ضرورت صرف ایک...