السلام علیکم
دوستو امید مزاج بخیر ہونگے رمضان المبارک اپنی نعمتوں اور برکتوں کےساتھ اپنے آخری عشرے کے آخڑی چند دن کا مہمان ہے امید ہے سب نے اپنے اپنے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ اور گناہوں میں کمی کروائی ہوگی اور یہ بھی ممکن ہے پروردگار نے بخشش کے دروازے ہی واہ کردئیے ہوں اور آئندہ زندگی...