نتائج تلاش

  1. پپو

    میرا تعارف - شرقی احمد

    محترم بھائی شرقی احمد آپ کو اردو محفل میں شرکت پر خوش آمدید امید ہے اپنا فن سے ہمیں بھی استفادہ کرنے کا موقعہ دیں گے
  2. پپو

    تمام دوستوں کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارکباد ہو امید کرتا ہوں سب دوست اللہ تعالیٰ ky دئے گئے...

    تمام دوستوں کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارکباد ہو امید کرتا ہوں سب دوست اللہ تعالیٰ ky دئے گئے اس مواقع سے بہت زیادہ استفادہ کریں گے
  3. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ادھر آج اعلان ہوگا امید ہے کل ہمارابھی روزہ ہوگا پہلا روزہ 3 بجکر 46 منٹ پر بند ہوگا اور افطاری 7بجکر 15 منٹ پر ہوگی اسطرح ہمارا پہلا روزہ 15 گھنٹے اور 29 منٹ کا ہوگا
  4. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آج ذرا کام کابوجھ کم ہے مگر افسوسناک خبر یہ ہے کہ ہماری کولیگ کے والد محترم آج صبح 5 بجے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اس لئے تمام اسٹاف غم میں ڈوبا ہوا ہے
  5. پپو

    نئے دھاگے کا نیا نام

    ہم سے رائے طلب کی گئی ہے اگر ان ممبران کی تعدا د زیادہ ہوگی جو اسی نام کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو مجھے بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا
  6. پپو

    نئے دھاگے کا نیا نام

    1"آداب عرض ہے " "ً 2 " میں بھی بزم سجانے آیا " 3 "آج محفل کیسی ہے"
  7. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  8. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. پپو

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    بلال بھائی اللہ تعالیٰ آپکے شوق کو اور بڑھائے یہ آپ کو حقیقت آشنا کر دے گا اگر اخلاص اور عدل شامل حال رہا اردو محفل پر خؤش آمدید امید اچھے ساتھی ثابت ہونگے
  10. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. پپو

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    کوئی بات نہیں مجھ سے ڈرنے کوئی ضرورت نہیں میں تو انتہائی بے ضرر انسان ہوں شکریہ آپ نے شیئرنگ کی
  12. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. پپو

    گپ شپ حصہ چار

    تو اور کیا یہاں مونگ پھلی کی خریدوفروخت ہوتی ہے
  15. پپو

    گپ شپ حصہ چار

    اس میں ایسا کیا ہے بھائی کوئی بات چل رہی یا تو پورا تھریڈ دیکھ لیں
  16. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. پپو

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    نیم حکیم خطرہ جان
  18. پپو

    گپ شپ حصہ تین

    سمجھ نہیں آئی یا سمجھنا نہیں ہے
  19. پپو

    گپ شپ حصہ تین

    بھائی کیا کرو گے جاکر وہاں لوڈشیڈنگ چل رہی ہے
  20. پپو

    گپ شپ حصہ تین

    کیا ہوگیا جناب
Top