اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
میں نے تو وہ گانا نہیں سنا اگر ممکن ہو تو سنا دیں میری عزت کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر ایک گانا میری عزت پر حرف ہے تو میں ایسی عزت سے باز آیا
انشااللہ آپ اچھا اضافہ ہی ہونگی
اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
اللہم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
جاوید چوہدری صاحب نے جو دیکھا اسے اپنے رنگ میں پیش کردیا مگر کیا وہ مصری بھی کسی کا ایجنٹ ہے اگر نہیں ہے تو پھر یہ ایک سوچ ہے اور بڑی گہری بات کی طرف اشارہ کرتی ہے اور یہ معاملہ اس سے بڑھکر سوچنے کا تقاضہ کرتا ہے