انسانی فطرت کئی قسم کے رویوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ لوگ منفی میں سے بھی مثبت پہلو نکال لیتے ہیں جبکہ کچھ کا طرز عمل اور رویہ مثبت میں سے بھی منفی پہلو کشید کرلیتا ہے۔
اول الذکر رجائیت پسند جبکہ موخر الذکر قنوطیت پسند کہلاتے ہیں۔ رجائیت پسند لوگ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی بھر پور طریقے سے انجوائے کرتے...