-آپ کیوں زندہ ہیں؟
جی مجھے خود اس سوال کا جاب نہیں ملا تو آپکو کیا دوں گا
12-اور کب تک؟
جب تک میرا کردار ختم نہیںہوتا
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
باقی رہ جانے والا سامان اکٹھا کرنے کے لیئے
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
جی کوئی خاص فرق نہیں ہے...