محترم عزیز صاحب۔
جس فورم کے بارئے میں آپ پوچھ رہے تھے اس کا ایڈریس ہے۔ http://www.siasat.pk یہ ایک سیاسی بحث و مباحثہ کافورم ہے۔ میں بہت کوشش کے باوجود بھی ذاتی پیغام کا آپشن تلاش نہیں کر سگا۔
ایک سیاسی بحث و مباحثہ کے لیے فورم ہے۔ مجھے معلوم نہیں میں یہاں اس کا ایڈریس درج کر سکتا ہوں۔ کیونکہ اکثر فورمز پر کسی دوسرے فورم کا تذکرہ ممنوع ہوتا ہے۔