نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    کیا آپ نے اپنے فورم کا cache کلئیر کیا ہے۔ اسے کر کے دیکھیں۔ دوسرا مجھے کیا آپ بتائیں گے میں یہ سندھی فونٹ کہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہوں۔ کیونکہ میں اسے ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کر کے بتا سکوں گا۔
  2. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    جی بھائی پی ایچ پی بی بی 2 میں ایڈیٹر کافی بہتر آ گیا تھا، لیکن چونکہ اس کی ریلیز کو سالہا سال ہو چکے تھے اسلئے اس کے لئے ہر قسم کے موڈز مل جاتے ہیں۔ پی ایچ پی بی بی 3 کے موڈز ابھی اس طرح نہیں مل پا رہے، اسکے لئے کچھ ایڈیٹر کے موڈز ابھی تشکیل کے مراحل میں ہیں اور جیسے ہی وہ ریلیز ہوتے ہیں اسکا...
  3. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    اکبر بھائی، یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے اسکا سندھی ترجمہ مکمل کر دیا۔ آپ کا زاتی پیغام مل گیا تھا، لیکن جواب دینے میں دیر صرف اس وجہ سے ہوئی کہ ظہور احمد سولنگی بھائی نے بھی یہ پیکج میرے سے سندھی ترجمہ کے لئے لیا تھا، اور وہ بھی اس میں مصروف ہیں۔ میر پروگرام ایک سندھی فورم ترجمہ کے لئے سیٹ...
  4. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    یہ مسئلہ صرف فائر فاکس میں ہے۔ اور اس میں استعمال کرنے کے لئے میں نے ویب پیڈ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے اتارا تھا۔ اس لئے میرا نہیں خیال کہ یہ پرانا ورژن ہے۔ میں نے اس مسئلہ کے حل کی بہت کوشش کی لیکن فائر فاکس میں یہ بدستور مسئلہ کر رہا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے (6 اور 7) دونوں ورژن میں یہ بالکل...
  5. محمد کاشف مجید

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    السلام علیکم، ندیم معذرت کہ آپ کی پوسٹ میں نے ابھی دیکھی۔ لیکن اگر آپ عنوان میں پی ایچ پی کی جگہ پی ایچ بی بی 3 لکھ دیتے تو شائد میں جلدی اس پوسٹ کی جانب آ جاتا۔ میں ایرو بلیو کو دیکھ کر ہی کچھ کہہ سکتا ہوں۔ محفل پر اردو ایشیا نسخ استعمال ہو رہا ہے اور کمپیوٹنگ پر تاہوما، آپ کو کونسا فونٹ...
  6. محمد کاشف مجید

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. محمد کاشف مجید

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    ایک حل تو یہ ہے، اسے ٹرائی کریں CP>Regional and language Options>Languages Details پر کلک کریں Language Bar کے بٹن پر کلک کریں "Show the langauge bar on desktop"کے چیک باکس کو نشان زدہ کریں.اور اوکے کر دیں۔ تمام دوسرے ڈائیلاگز کو بھی اوکے کر کے بند کر دیں
  8. محمد کاشف مجید

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    home/burewala/public_html/ali یہ ڈائریکٹری پاتھ لکھ کر دیکھیں
  9. محمد کاشف مجید

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    میں نے اس کو بنانے میں کوئی خاص سیٹنگز نہیں کی۔ اور یہ میرے لئے سرچنگ کر رہا ہے۔ اس میں مختلف فونٹ اس لئے استعمال کئے کہ اوپر اس طریقہ کو استعمال کرنے پرفونٹس کے لئے اعتراضات اٹھائے گئے تھے، اور یہ میں نے چیک نہیں کیا تھا۔ اور جی کچھ فونٹس مسئلہ کر رہے ہیں۔ جب تک اس کا کوئی حل نہیں مل جاتا تو...
  10. محمد کاشف مجید

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    تو جناب اگر آپ کے پاس کوئی طریقہ ہے تو بتا دیں، یہ کیا کوئز شو شروع کر رکھا ہے آپ نے۔
  11. محمد کاشف مجید

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    یہ کوئی مشکل کام نہیں، اگر آپ کے پاس نیا ایڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل ہے تو آپ آسانی سے اردو سرچ ایبل پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔ کسی دوسرے پی ڈی ایف رائٹر کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ لیکن ایڈوب پر یہ میں چیک کر چکا ہوں
  12. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    پی ایچ پی بی بی 2 سے پی ایچ پی بی بی 3 پر منتقلی - پہلا حصہ
  13. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 2 سے پی ایچ پی بی بی 3 پر منتقلی - پہلا حصہ

    اردو محفل پر کچھ دوستوں نے پی ایچ پی بی بی 2 سے اردو پی ایچ پی بی بی 3 پر منتقلی کا طریقہ پوچھا تھا۔ اس سلسلے میں شاکرالقادری صاحب کے رابطہ کرنے پر یہ ٹیوٹوریل لے کر حاضر ہو ا ہوں۔ منتقلی کا عمل شروع کرنے سے پہلے چونکہ اردو پی ایچ پی بی بی 3 کی انسٹالیشن کا عمل لازمی ہے لہذا یہ ٹیوٹوریل دو حصوں...
  14. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    برادر میں نے اس کو Vertrigo پر بھی چیک کیا ہے اور مجھے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اگر ہو سکے آپ اپنے ایرر کی تصویر اپلوڈ کر دیں۔ اور کیا کسی دوسرے بھائی نے بھی اس پیکج کو استعمال کیا ہے۔ طلحہ بھائی میں ابھی اس مسئلہ کو دیکھ رہاہوں اور کوشش کر رہا ہوں کسی طرح یہ ایرر جنریٹ ہو جائے، تآنکہ...
  15. محمد کاشف مجید

    جناب اردو کی بورڈ کے بارے میں بتا دیں

    آپ پی ایچ پی بی بی 3 کا اردو پیکج یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ اپنے انگلش فورم میں اردو ویب پیڈ شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس پیکج کی تھیم میں ٹمپلیٹ کے فولڈر سے اپنے تھیم کے ٹمپلیٹ فولڈر کو اپ ڈیٹ کر دیں، اردو ایڈیٹر آپ کے فورم میں شامل ہو جائے گا۔ میں پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب...
  16. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    معذرت برادرممیں اپنی طبیعت کی ناسازی کی بنا پر آنلائن آ کر دیکھ نہیں پایا۔ شاکر صاحب نے مجھے بتایا تو میں نے یہ مراسلہ دیکھا ہے۔ معذرت کہ جواب دیر سے دے رہا ہوں برادرم اس پیکج کو ریلیز کرنے سے پہلے ونڈوز اور لینکس پر آنلائن اور لوکل سسٹم پر دو ماہ تقریبا ٹیسٹنگ کی تھی۔ لیکن ایسا کوئی ایرر...
  17. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    شکریہ برادرم، لیکن اس مبارکباد کے ساتھ آپ کی اداسی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ :confused: اور ایک اور بات میرا نام محمد کاشف مجید ہے :grin:
  18. محمد کاشف مجید

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    بلا شبہ اللہ عز و جل نے سیدنا خضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو رحمت للعالمین کہا ہے۔ لیکن آپ نے شائد سوال پڑھا نہیں۔ درج بالا محترم فاروق سرور خان کے مراسلے کے جواب میں درج زیل سوال کیا گیا تھا۔ بحر حال یہ سوال ابھی بھی تشنہ ہے اور دیکھیں کب تشنگی دور ہوتی ہے
  19. محمد کاشف مجید

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔ اگر ہو سکے تو بلاگ پر پوسٹ میں میرے نام میں سے "Muhammad" کے اسپیلنگ درست کر دیجئے۔ بہت بہت شکریہ خرم بھائی بہت بہت شکریہ، باسم بہت بہت شکریہ شاکر، اور معذرت آپ کے پیغامات کا شاکرالقادری صاحب نے مجھے بتا تو دیا تھا لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے بروقت جواب نہ دے...
  20. محمد کاشف مجید

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    پنجاب کے نئے ارباب اختیار ؟؟؟ پنجاب اسمبلی کا اجلاس تو آج ہو رہا ہے۔ ابھی تو اقتدار منتقل بھی نہیں ہوا ۔۔۔
Top