جیسا کہ بیان ہوچکا اس مسئلہ کو سب سے پہلے حضرت محی الدین عربی رحمت اللہ علیہ نے بیان کیا اس کوہمہ اوست بھی کہا جاتا ہے وہ اسے اپنی کتاب فتوحات مکیہ اور فصوص الحکم میں تحریر کرتے ہیں اس وقت عوام میں یہ خیال پیدا ہونا شروع ہوا کہ ہر چیز خدا ہے اور جب بعد کی نسلوں کے دماغ میں یہ خیال مرتسم ہوگیا تو...