السلام علیکم !جیتے رہو بیٹے !اسرار احمد دانش
ہمیں تو خدشہ تھا کہیں آپ برا نہ مان جائیں۔
طلب علم کے لیے یہی حوصلہ چاہیے، جس کا آپ نے یہاں مظاہرہ کیا۔
اب ہمیں اُمید قوی کے ساتھ ساتھ یقین کامل ہے کہ آپ میں حصول علم کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور حصول علم کے ذوق و شوق...