نتائج تلاش

  1. راحیل اصغر

    کتنےعجیب ہو نا تم۔۔۔

    کتنےعجیب ہو نا تم۔۔۔ پرندے کے پر توڑ کر۔۔۔اسے اڑنےکا کہتے ہو۔۔۔میرا دل توڑ کر۔۔۔مجھے محبت کرنے کاکہتے ہو۔۔۔میری روح کو زخمی کر کے۔۔۔مجھے خوش رہنے کا کہتے ہو۔۔۔میری برائیاں اور اپنی اچھائیاں گنواتے ہو۔۔۔میرا ہاتھ چھوڑ کر۔۔۔مجھے اپنے ساتھ چلنے کا کہتے ہو۔۔۔ کتنے عجیب ہو نا تم بھی۔۔
  2. راحیل اصغر

    “صبر بے انتہا صبر”

    زندگی کبھی نہ کبھی ہمیں یہ احساس بھی دلاتی ہے کہ… کسی کو ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کوٸ فرق نہیں پڑتا… اگر ہم کسی کی زندگی سے چلیں جاٸیں تو صرف چند دن کا رونا دھونا ہوتا ہے پھر… صرف اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جاتے ہیں… لوگ جو ہم سے محبت کے دعوے کرتے ہیں… انہیں ہم سے بہتر اور لوگ مل جانے پر...
  3. راحیل اصغر

    اذیت

    جانتے ہو میرے لیے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟؟؟ تمہیں کسی اور کے حصار میں دیکھنا... گر کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو۔۔۔
Top