یہ دھاگہ کھولنے کی فوری وجہ ایک عام سا سوال ہے، جو کہ بلکل بھی ٹیکنیکل نہیں ہے، یعنی کوئی جرنل نالج کا امتحان نہیں ہے، ایک بلکل عام سا سوال جس کا جواب چاہیے، احباب اگر مدد کر سکیں تو شکریہ۔
اس سوال کو پوچھنے کے لیے کافی چھانا لیکن کوئی مناسب دھاگا سمجھ نہ آیا، لہٰزا یہ دھاگا کھول دیا، اگر اس...