نتائج تلاش

  1. راحیل اصغر

    شاعری

    شکریہ محترم۔۔۔
  2. راحیل اصغر

    شاعری

    ارے واہ کمال
  3. راحیل اصغر

    شاعری

    سُن لیا ہم نے فیصلہ تیرا اور سُن کر اُداس ہو بیٹھے ذہن چُپ چاپ آنکھ خالی ھے جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
  4. راحیل اصغر

    شاعری

    جی شکریہ رہنمائی کرتے رہیئے گا۔۔
  5. راحیل اصغر

    یادیں۔۔

    راحیل اصغر کبھی کبھی یادیں انسان کا ایسے پیچھا کرتی ہیں کہ اسے پاتال سے بھی ڈھونڈ لاتی ہیں ۔ انہیں آپ کی تکلیف سے کوئی سروکار نہیں ہوتا , آپ چاہیں مر مر کر جیئیں یا جی جی کے مریں وہ ظلم میں کسی صورت کمی نہیں کرتی
  6. راحیل اصغر

    شاعری

    رہنمائی کا شکریہ ناقص علم میں اضافہ ہوا شکریہ
  7. راحیل اصغر

    شاعری

    راحیل اصغر دل خوش خیال ہے پھر بھی اپنوں کی تلاش ہے پھر بھی ذرا غور سے تو دیکھو مجھے تجھ سے ملن کی آس ہے پھر بھی دور دیوار خاموشی بین کرتی ہے مجھے رونق کی تلاش ہے پھر بھی آ آنکھوں پر ہزاورں پہرے ہیں آج رونے کی آس ہے پھر بھی میں ٹوٹ کے ریزہ ریزہ ہو گیا تجھے اور توڑنے کی چاہ ہے پھر بھی...
  8. راحیل اصغر

    برائے اصلاح

    جی شکریہ
  9. راحیل اصغر

    عورت (حوا کی بیٹی)

    راحیل اصغر۔۔ میں عورت ذات سہی، کمزور و کم تر سہی، کہ مجھے زیب نہیں دیتا تیرے آگے اکڑنا، تو تو آدم ہے، کہ ابن آدم ہے جو اعلی تخلیق کہلایا جسے فرشتوں نے پوجا مگر یہ کہاں لکھا ہے تو مجھ سے معتبر ہے میں بھی تو تیرا ہی حصہ ہوں تیری پسلی سے نکلی ہوں گر تو مکمل ہوتا، گر تو ہی سب کچھ ہوتا تو رہ لیتا خود...
  10. راحیل اصغر

    برائے اصلاح

    کبھی میں سوچتا ہوں اسے میں کچھ کہوں کبھی میں سوچتا ہوں میں چپ ہی رہوں کبھی تو ہزار لمحے قربتوں کے کبھی ہجر کا اک لمحہ مہیت سب پر ہو جاتا ہے یہ بارشوں کے موسم مجھے اس کی یاد دلاتے ہیں وہ ہو نہ ہو مجھے خیالوں میں اس کے پاس لے جاتے ہیں میں کیا ہوں اور کیسا ہوں مجھے نہیں پتہ وہ میری روح میں...
  11. راحیل اصغر

    ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ

    ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯿﮟ۔ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﺎ ﮐﮯ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻤﯿﮟ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔ چاہے وہ وضاحت ہماری روح کو زخمی کر دے لیکن ہمیں خود سے زیادہ سامنے والے کی فکر ہوتی اس کا احساس ہوتا لیکن افسوس کوئی سمجھتا نہیں ہمارے احساسات پہ اس ٹائم کاری ضرب...
  12. راحیل اصغر

    کتنےعجیب ہو نا تم۔۔۔

    کتنےعجیب ہو نا تم۔۔۔ پرندے کے پر توڑ کر۔۔۔اسے اڑنےکا کہتے ہو۔۔۔میرا دل توڑ کر۔۔۔مجھے محبت کرنے کاکہتے ہو۔۔۔میری روح کو زخمی کر کے۔۔۔مجھے خوش رہنے کا کہتے ہو۔۔۔میری برائیاں اور اپنی اچھائیاں گنواتے ہو۔۔۔میرا ہاتھ چھوڑ کر۔۔۔مجھے اپنے ساتھ چلنے کا کہتے ہو۔۔۔ کتنے عجیب ہو نا تم بھی۔۔
  13. راحیل اصغر

    “صبر بے انتہا صبر”

    جی یہ بھی ٹھیک۔۔۔خوش رہیئے خوشیاں بکھیرتے رہیئے۔۔
  14. راحیل اصغر

    “صبر بے انتہا صبر”

    یہ تو اچھی بات ہے نا۔۔
  15. راحیل اصغر

    “صبر بے انتہا صبر”

    جی کیا ہمارہ لکھنے کا انداز ملتا جلتا ہے
  16. راحیل اصغر

    “صبر بے انتہا صبر”

    وہ کیسے
  17. راحیل اصغر

    “صبر بے انتہا صبر”

    زندگی کبھی نہ کبھی ہمیں یہ احساس بھی دلاتی ہے کہ… کسی کو ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کوٸ فرق نہیں پڑتا… اگر ہم کسی کی زندگی سے چلیں جاٸیں تو صرف چند دن کا رونا دھونا ہوتا ہے پھر… صرف اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جاتے ہیں… لوگ جو ہم سے محبت کے دعوے کرتے ہیں… انہیں ہم سے بہتر اور لوگ مل جانے پر...
  18. راحیل اصغر

    اذیت

    سر مجھے یہاں کا کچھ زیادہ پتا نہی تو آپ بھائی رہنمائی فرمائیں شکریہ
  19. راحیل اصغر

    اذیت

    جانتے ہو میرے لیے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟؟؟ تمہیں کسی اور کے حصار میں دیکھنا... گر کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو۔۔۔
Top