عرصہ ہوگیا اس لوٹ مار کو مگر حکومت کوئی نوٹس ہی نہیں لیتی اور عوام بھی پورا کردار ادا کرتے ہیں ان جعلی پیروں کا کام چمکانے میں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
بھائی کیا پوچھتے ہو ادھر بجلی نہیں تھی ہم نے ایک دوست کے ہا ں میچ دیکھنے کا پروگرام ارینج کیا تھا انٹینا اور تار لیکر گئے یو پی ایس پر میچ دیکھا اور بڑے دل گرفتہ ہو کر وہاں سے نکلے بس اس زیادہ بتانے کی ہمت نہیں ہے
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔