السلام علیکم
جناب مزمل شیخ بسمل صاحب ! اس حوصلہ افزائی پہ ہم آپ کے شکر گزار ہیں
چونکہ ہم ابھی طفل مکتب ہیں اور شاعری سیکھنے کی جستجو میں ہیں
آپ نے اشارہ دیا کہ "سرخیوں پر توجہ کی ضروت ہے"
اس بات پر اگر تھوڑی سی وضاحت ہو جائے تو بندہ آپ کا شکر گزار رہے گا
فاروق احمد صاحب ہم آپ کے شکر گزار ہیں...