نتائج تلاش

  1. م

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    میں جس حد تک اس کلام کو سمجھ پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربّ اک گنجھل دار بجھارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربّ اک گورکھ-دھندا ۔ وہ اللہ جو صمد و بے نیاز ہے ۔ اس کی ہستی کسی پیچدار پہیلی سے کم نہیں ۔ کھولن لگیاں پیچ ایس دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافر ہو جائے بندہ ۔ اس کی حقیقت کی تلاش میں انسان کفر تک پہنچ جاتا ہے ۔ کافر ہونو...
  2. م

    کتب خانے دیوان حافظ اردو ترجمہ کے ساتھ

    جزاکم اﷲ بہت اچھی شیئرنگ
  3. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    یہ سرور اب دستیاب نہیں ہے اس کا کوئی حل؟
  4. م

    گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ

    گوگل اپنی پراڈکٹس کو بہتر بناتا رہتاہے، اچھی امید رکھنی چاہیے
  5. م

    گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ

    آج یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ گوگل ڈاکس میں Gulzar کے نام سے ایک نستعلیق فونٹ شامل ہو چکا ہے۔
  6. م

    اکبر الہ آبادی ایک نظم حسب احوال نوجوانان امت مسلمہ۔

    حضرت اکبر الٰہ آبادی نے کمال کر دیا، مسلمانوں کی حالت زار کو بیان کر دیا، محبوبہ کے حسن و جمال کے بیان کے لیے تشبیہات و استعارات کو بھی نہایت عمدگی سے استعمال کیا ہے۔
  7. م

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے ۔ زکی کیفی

    واہ واہ ، کیا خوبصورت کلام ہے۔ مزا آگیا پڑھ کر
  8. م

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    گوگل اے پی آئی کو حاصل کرنے اور پیسٹ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیجئے۔
  9. م

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    محترم یہ لنک کام نہیں کر رہا۔ اسے تو اپ ڈیٹ کر دیجئے
  10. م

    اب کے سال پونم میں -آصف علی

    یہ غزل ناصر کاظمی کی نہیں ہے۔
  11. م

    نہ جانتے تھے کہ اس قیامت کی بندشوں میں حیات ہوگی

    نہ جانتے تھے کہ اس قیامت کی بندشوں میں حیات ہوگی کہ ذکرِ ہجر و وصال ہوگا، نہ آرزؤں کی بات ہوگی چلو کہ ہم زندگی کی نظریں بچا کے بس ایک پل چرا لیں کہ اس وفاقت کی ایک ساعت ہی حاصلِ کائنات ہوگی یہ بھیگتی شام میں پلکوں پہ پھر ستارے سجا رہی ہے اترنے والی کسی کی یادوں کے جگنوؤں کی برات ہوگی کوئی...
  12. م

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    نئے پاکستان بننے کے بعد شدت سے اس کہانی کو دوبارہ پڑھنے کا شوق ہوا، سو دوبارہ تلاش کر کے پڑھا، نئے سرے سے مزا آیا۔
  13. م

    تعلیمی اداروں کے ترانے

    ترانہ دار العلوم دیوبند یہ علم و ہنر کا گہوارہ ، تاریخ کا وہ شہ پارہ ہے ہر پھول یہاں اک شعلہ ہے، ہر سرو یہاں مینارہ ہے ***************** خود ساقی کوثر نے رکھی، میخانے کی بنیاد یہاں تاریخ مرتب کرتی ہے دیوانوں کی روداد یہاں ***************** جو وادئ فاراں سے اٹھی ، گونجی ہے وہی تکبیر یہاں ہستی کے...
  14. م

    جدید اردو کتابیات سیرت

    بہت عمدہ تھریڈ شروع ہوا تھا، نہ جانے کیوں لوگوں کی دلچسپی کم ہو گئی ہے۔
  15. م

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ابھی بہت سے کام باقی ہیں، ایک صفحہ ایک وقت میں، یہ ناکافی ہے۔ پھر عربی فونٹس کو ریڈ نہ کرنا بھی مسئلہ ہے۔ رانا صاحب نے ایک سمت دے دی ہے اس سے مدد لیتے ہوئے اس کو بہتر بنانا ضروری ہے۔
  16. م

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    رانا بھائی کا تبصرہ تو کافی حوصلہ شکن نکلا، کوئی اور پروگرامر ہمت کر لے، اس کو ٹھوڑا سا چہتر بنا لے تو بہت فائدہ ہو جائے گا۔
  17. م

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    کیا اس سافٹ ویئر پر کام ہو رہا ہے یا دلچسپی کم ہو گئی ہے۔ اس سے ہم بہت سی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔
Top