سلام کے بحدعرض ھے ۔ کہ آپ کی بات بجا آپ کو ایک مسلہ نہیں ھے آپ کیلیے ھر روز ایک نیا مسلہ کھڑا ھوتا ھے ۔ آپ جس طرح اردو کی خدمت کر رھے ھہیں اس کی جتنی تحریف کی جاے وہ کم ھے ۔باقی میں خود اردولنک سوفٹویر استحمال کیا ھے۔ جس کو بہت لوگ استحمال کر رھے ھہیں ۔میرے خیال میں ھماری اردو محفل کیلیے اردو...