نتائج تلاش

  1. mohdumar

    مکہ مکرمہ میں کرین گر نے سے 52افراد شہید،30 زخمی

    مکہ مکرمہ.......سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں صفا اور مروہ کے درمیان تعمیراتی کرین گر گئی۔ عرب نیوز کے مطابق حادثے میں 52افراد شہید اور 30زخمی ہوئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں جاری ہیں جن کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ بارش کے باعث کرین اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکی اور گر گئی۔سعودی سول...
  2. mohdumar

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    بالکل درست بلکہ میں ذاتی تجربہ سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ حالیہ کچھ سالوں میں جس قدر فیسوں میں بلا وجہ اضافہ کیا گیا ہےاس لٹ مار کی مثال نہیں ملتی۔ مزید حیرانی کی بات یہ کہ اتنی کثیر کمائی کے باوجود سکولوں کی کوئی خاطر خواہ بہتری نطر نہیں آتی بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ نجی سکول صرف برئے نام رہ گئے ہیں...
  3. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    فورم منتظمین سے درخواست ہے کہ اس دھاگے کو فورم پورٹل پر ازراہ کرم پن کردیا جائے۔
  4. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    فی الحال تو کچھ ایام کے لئے ذاتی کمپیوٹر کا استعمال نہیں ہے کہ کچھ پوسٹ کر سکوں۔ ویسے اوپر بھی اس بات کا ذکر موجود ہے کہ ہماری ایپلی کیشن کے آوٹ پٹ کمپائل ہو جانے کے باوجود کمپائلڈ فونٹ میں کچھ پیچیدگی تھی (یہ کہ کچھ کرننگ پیئر کام نہیں کر رہے تھے) جس کا حل دریافت نہیں ہو سکا۔ اگر یہ پیچیدگی...
  5. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جناب آپ ٹینشن فری ہو جائیں۔ انشاءاللہ آپ کو جلد ایک ttf فائل مل جائے گی جس سے نہ صرف آپ کی کرننگ سے متعلق تمام مشکلات حل ہو جائیں گی بلکہ افاقہ ہی افاقہ ہو گا۔
  6. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    arifkarim آپ کی دیرینہ خواہش پوری ہو ہی گئی کہ convex hull طریقہ سے کرننگ حاصل کی جائے!
  7. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جناب پھر تو آپ یہ بات بہت دیر سے سمجھےلیکن وہ کہتے ہیں نا دیر آئے درست آئے۔
  8. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    Matlab اور Mathematica سافٹویئر اپنے کمپائلر اور runtime بھی دستیاب کرتے ہیں جن کی مدد سے پورٹیبل اطلاقیہ بنانا آسان ہونا چائیے.
  9. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس سے پہلے ایک مخصوص گروپ آف محفلینز سے ٹیسٹنگ کرالیں تو بہتر ہوگا۔ اوپر کہا تو ہے کہ
  10. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جب صرف ایک لفظ کی پروسیسنگ کی گئی جس میں یہ پیئر موجود تھا اور پھر نتائیج وولٹ میں امپورٹ کیے گئے تو پھر کرننگ حاصل ہو رہی تھی۔معلوم نہیں کہ جب پیئرز بہت بڑھ جاتے ہیں تو ٹیبلز میں کیا مسئلہ آتا ہے۔ نیزکچھ اپڈیٹ تو دیجئے آپ تو محفل سے غائب رہے ہیں۔
  11. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہمارا طریقہ عملی نہیں ۔جو اوپر سکرین شاٹ تھی وہ مائیکروسوفٹ ورڈ کی تھی اور ہمارا طریقہ فالحال صرف ورڈ 2013 ہی میں چل سکتا ہے بلکہ اتنا محدود ہے کہ ورڈ سے pdf بھی صحیح ایکسپورٹ نہیں ہوپاتا۔ دوسرے اطلاقیوں میں ویسے بھی نتائج ٹھیک نہیں آتے کیونکہ مختلف اطلاقیے RichText کو مختلف طریقوں سے دکھاتے...
  12. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کمپائلڈ فونٹ میں تو پیئر موجود ہے جو کہ وولٹ نہیں تلاش کرپارہا تھا۔پیئر کےحاضر ہونے کے باوجود کرننگ کی عدم موجودگی پیئر کرننگ کی تکنیک میں پیچیدگی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ امید ہے سنگل ایڈجسٹمنٹ میں کوئی پیچید گی نہیں آئے گی۔
  13. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جی ہاں بالکل ایک ایسی لڑی ہونی چائیے جس میں کم از کم ان اصطلاحات کے معنی ہوں جو کہ محفل ڈولپمنٹ سیکشن میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہیں جیسے لگیچر تر سیمے کرننگ وغیرہ۔ ہمیں خود ایک ماہ قبل محفل میں شریک ہونے پر بہت سی اصطلاحات معلوم ہی نہ تھیں اگر تھیں تو پھر ان کے اردو تراجم کا تصور دور دور تک...
  14. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یقیناََ ذیشان بھائی اور عارف بھائی نے ترسیموں کی اونچائی اور گروپس کے ذریعے کرننگ کا جو حل نکالا ہے وہ قابل دید ہے۔ اور اوپن ٹائپ سٹینڈرڈ کی بدولت ہر جگہ چلے گا۔ تھوڑا افسوس اس بات کا ہے کہ دو دن قبل ہم نے اپنے سٹروک کرننگ والے اطلاقیے سے نعیم سعید کی 90ہزار الفاظ کی مکمل لسٹ پروسیس کرلی تھی...
  15. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    واہ رے واہ! کیا کرننگ ہے! بہت زبردست جناب! سید ذیشان سے گزارش ہے کہ ہم سے بھی شیئر کریں کیا جادو کیا ہے!
  16. mohdumar

    ہاہاہا لیکن اس کا 8 سالہ پس منطر بھی تو دیکھئے۔پس 'منظر' سے کچھ یاد اآیا؟

    ہاہاہا لیکن اس کا 8 سالہ پس منطر بھی تو دیکھئے۔پس 'منظر' سے کچھ یاد اآیا؟
  17. mohdumar

    ہاہاہا بس دیکھ لیں اس فورم نے اردو کمپیوٹنگ کے کیسے ناموں کو قابو کرلیا ہے۔

    ہاہاہا بس دیکھ لیں اس فورم نے اردو کمپیوٹنگ کے کیسے ناموں کو قابو کرلیا ہے۔
  18. mohdumar

    اردو محفل زندہ باد!

    اردو محفل زندہ باد!
Top