وہی جو ہیر اور رانجھے میں تھاکرننگ اور ورڈ سپیسنگ میں کیا فرق ہے؟
عارف، (مجھ سمیت) بہت سوں کو فونٹس کی اصطلاحات کا علم نہیں لہٰذا اگر آپ ایک گلوسری قسم کی لڑی بنائیں جس میں مبادیات و اصطلاحات کے متعلق ایک، ایک یا دو، دو سطور تحریر کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہو جائےگا۔وہی جو ہیر اور رانجھے میں تھا
جی ہاں بالکل ایک ایسی لڑی ہونی چائیے جس میں کم از کم ان اصطلاحات کے معنی ہوں جو کہ محفل ڈولپمنٹ سیکشن میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہیں جیسے لگیچر تر سیمے کرننگ وغیرہ۔ ہمیں خود ایک ماہ قبل محفل میں شریک ہونے پر بہت سی اصطلاحات معلوم ہی نہ تھیں اگر تھیں تو پھر ان کے اردو تراجم کا تصور دور دور تک نہ تھا۔عارف، (مجھ سمیت) بہت سوں کو فونٹس کی اصطلاحات کا علم نہیں لہٰذا اگر آپ ایک گلوسری قسم کی لڑی بنائیں جس میں مبادیات و اصطلاحات کے متعلق ایک، ایک یا دو، دو سطور تحریر کر دیں تا کہ بہتوں کا بھلا ہو۔
تریمے، لگیچر، گلفس، وغیرہ وغیرہ کو گوگل کریں تو ان کی انگریزی امثال ملتی ہیں لیکن اردو حروف و الفاظ کے ساتھ اردو فونٹس میں ان کی مثالیں عنقا ہیں۔جی ہاں بالکل ایک ایسی لڑی ہونی چائیے جس میں کم از کم ان اصطلاحات کے معنی ہوں جو کہ محفل ڈولپمنٹ سیکشن میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہیں جیسے لگیچر تر سیمے کرننگ وغیرہ۔ ہمیں خود ایک ماہ قبل محفل میں شریک ہونے پر بہت سی اصطلاحات معلوم ہی نہ تھیں اگر تھیں تو پھر ان کے اردو تراجم کا تصور دور دور تک نہ تھا۔
ہونا ضرور چاہیے ۔(تاکید مزیدہے)تریمے، لگیچر، گلفس، وغیرہ وغیرہ کو گوگل کریں تو ان کی انگریزی امثال ملتی ہیں لیکن اردو حروف و الفاظ کے ساتھ اردو فونٹس میں ان کی مثالیں عنقا ہیں۔
عارف کریم، آپ (بجائے لٹھ مار انداز کے سوال پوچھنے والے کو پڑ جانے کے ) یا خود ایسا کچھ لکھ ڈالیں یا ہماری مدد کریں لکھنے میں لیکن ہونا ضرور چاہیے۔
ٹائپوگرافک پریفرینسز اچھا ٹول ہے پر اس میں کمی یہ ہے کہ سارے ڈاکومنٹ پر اپلائی ہوتا ہے صرف سلیکشن پر نہیںان پیج کا ایک بہترین ٹول ٹائپو گرافک ہے جس کے ذریعے ہر دو الفاظ کے درمیان مناسب فاصلہ دے کر ٹیکسٹ کو بآسانی قابل مطالعہ بنایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ ورڈ اسپیسنگ سے ایک الگ چیز ہے۔
کرننگ کے ساتھ ساتھ اگر اس ٹول پر بھی کام ہو تو چاند کو چار چاند لگ جائیں گے۔ ان شاءاللہ
ایسی کرننگ کے ساتھ بلا تردد اب تاج نستعلیق کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔القلم تاج نستعلق کا ایک تازہ نمونہ سید منظر کی پلگ ان ”مبین“ برائے انڈیزائن کی کرننگ کے ساتھ
کئی جگہوں پر تو کرنگ مناسب ہے البتہ کئی جگہوں پر تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے اور را دا وغیرہ کے ساتھ کوئی مستقل مسئلہ ہےالقلم تاج نستعلق کا ایک تازہ نمونہ سید منظر کی پلگ ان ”مبین“ برائے انڈیزائن کی کرننگ کے ساتھ
القلم تاج نستعلق کا ایک تازہ نمونہ سید منظر کی پلگ ان ”مبین“ برائے انڈیزائن کی کرننگ کے ساتھ
وہ ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ را دا وغیرہکئی جگہوں پر تو کرنگ مناسب ہے البتہ کئی جگہوں پر تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے اور را دا وغیرہ کے ساتھ کوئی مستقل مسئلہ ہے
انڈیزائن کی optical kerning میں یہ مسائل ہیں۔ امید ہے اگلے ورژنز میں انہیں بہتر کر دیا جائے گا۔کئی جگہوں پر تو کرنگ مناسب ہے البتہ کئی جگہوں پر تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے اور را دا وغیرہ کے ساتھ کوئی مستقل مسئلہ ہے
یہ آپٹیکل کرننگ نہیں ہے۔انڈیزائن کی optical kerning میں یہ مسائل ہیں۔ امید ہے اگلے ورژنز میں انہیں بہتر کر دیا جائے گا۔
یہ پلگ ان انڈیزائن کی optical kerning ہی کو کنٹرول کر کے استعمال کر رہا ہے۔ اسی لئے ہر فانٹ میں مختلف نتائج دیتا ہے۔یہ آپٹیکل کرننگ نہیں ہے۔
میں خود اس پر کام کرونگا اگر مجھے طارق صاحب سے اجازت مل گئی تو ۔(طارق صاحب مرزا جمیل کے صاحب زادے ہیں)ان کو میل بھیجی ہے۔
شاید جمیل نوری نستعلیق کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا تھا جس کا ذکر عارف کریم نے اسی دھاگے میں کیا تھا کہآپ حضرات طارق مرزا جمیل کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے؟ طارق کا فون نمبر 17149278990 ہے۔ یہ نمبر امریکہ کا ہے ، لیکن طارق جاپان میں قیام پذیر ہیں۔ بنیادی بات یہ ہے کہ اتنی ساری اوپن ٹائپ فونٹس کے بعد اس سے مالی فائیدہ اٹھانا مشکل ہی ہے۔ البتہ اردو زبان کی خدمت ، اگر مقصود ہے تو یہ دوسری بات ہے ۔
نوٹ: اگر صرف مالی فائیدہ مقصود ہے تو اب میں فونٹ بنانے کے بجائے کے بجائے کیمیا گری پر غور کرنا چائیے ۔ چاہے یہ سٹاک مارکیٹ کے راستے سے ہی کیوں نا ہو۔
والسلام ۔۔
ویسے کیا طارق جمیل صاحب خطاط ہیں یا فونٹ پروگرامر؟ یا صرف "پدرم جمیل مرزا بود" کی سند لیے پھرتے ہیں؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کے ساتھ کام کیوں کیا جانا چاہیے؟طارق صاحب سے ہمارا ماضی میں رابطہ رہا ہے۔ وہ جمیل نوری نستعلیق کے تمام حقوق اپنے پاس منتقل کرکے اسے آگے بیچنا چاہتے تھے۔ ہمیں اسپر اعتراض نہیں تھا کہ اسمیں شامل تر سیمے تو انکے اپنے ہی ہیں۔ البتہ اسکا بنیادی کیریکٹر فانٹ جوہر نستعلیق ہے جو کہ پی ڈی ایم ایس والوں کی تخلیق ہے۔ یوں اسے کمرشل مقاصد کیلئے استعمال کرنا نہ درست تھا نہ ہے۔