نتائج تلاش

  1. سید منظر

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    عارف صاحب، یقیناً اردو زبان پر آپ کا احسان رہے گا۔ خدا آپ کو سلامت رکھے
  2. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    بلکل بن سکتا ہے کرننگ بھی ڈالی جا سکتی ہے میں اس پر کام کرونگا ابھی تک یہ ان پیج کا چکر تھا اس طرف دھیان نہیں دیا تھا انشاءاللہ دس پندرہ دنوں بعد آپ کو کچھ سمپل دیکھانے کی کوشش کرونگا۔اگر کامیاب ہو گیا تو۔
  3. سید منظر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    بس تھوڑی دیر میں آپ کو میل سے بھیجتا ہوں
  4. سید منظر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    اس کے ڈیزائنس ہمارے پاس کورل کی فائل میں ہیں۔ کوالٹی بہت اچھی ہے۔ اسے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری صاحب نے ٹریس کیا تھا مرقع فیض سے۔
  5. سید منظر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    ہم نے انپیج کے حساب سے اس کو بنایا تھا بعد میں کام نہیں ہو سکا اگر آپ اسے مکمل کر لیں تو ڈالا جا سکتا ہے اور جو پہلے والا بغیر کشش کا ہے اس میں بھی کافی کام ہے خاص طور پر ان ڈیزائن میں کچھ اشوز ہیں۔
  6. سید منظر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    عارف صاحب فیض میں ہم نے قرآن کے مکمل لیگیچرس بھی ڈالے تھے۔ یہ اسی کا نتیجہ ہے
  7. سید منظر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    فیض لیگیچرس میری ملکیت ہے اور اس کے کاپی رائٹ میرے پاس ہیں عارف صاحب کو اجازت ہے اسے استعمال کرنے کی۔ آپ انڈین گورمنٹ کی ویب سائٹ پر جا کر تصدیق کر سکتے ہیں کاپی رائٹ کی۔ضرورت محسوس کریں تو میں سرٹیفکٹ کی کوپی دیکھا سکتا ہوں۔
  8. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ڈائنامک کرننگ پر کام کیا جا رہا ہے انشاء اللہ ہو جائیگی ۔ اور یہ اوپٹیکل کرننگ نہیں ہے میٹرک کرننگ سسٹم ہے۔
  9. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    وہ ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ را دا وغیرہ اور کرننگ کا کنٹرول بنایا جا رہا ہے تاکہ آپ کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔
  10. سید منظر

    دہلوی نستعلیق

    جناب ہماری طرف سے یہ آپ کے لئے تحفہ ہے۔ نام کے لئے مقدمہ تو نہیں ہوگا۔؟:):):)
  11. سید منظر

    دہلوی نستعلیق

    فارسی نستعلیق کا اردو ورژن بن رہا ہے آپ نمونے دیکھ سکتے ہیں۔ عارف نستعلیق ۱ عارف نستعلیق ۲ عارف نستعلیق ۳ عارف نستعلیق ۴
  12. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    نہیں ان کا تعلق مالیگاوں سے ہے جو ممبئی سے ۳۰۰ کلومیٹر کی دوری پر ہے ہمارے ساتھ ۲۰۱۰ سے جڑے ہیں۔
  13. سید منظر

    نستعلیقی

    نستعلیقی
  14. سید منظر

    نستعلیقی

    نستعلیقی
  15. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    علی نستعلیق کو جناب عارف انجم صاحب نے ڈیجیٹلی ڈیزائن کیا ہے اور یہ بات بھی بلکل درست ہے پہلے لیگیچرہی بنایا گیا تھا بعد میں ہم نے کیریکٹر بیسڈ کو ہی اس قابل بنا دیا کی لیگیچر کی ضرورت نہ پڑے مگر جہاں تک پرنٹ انڈسٹری کی بات ہے کہیں نہ کہیں ہمیں لیگیچر کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس لئے ہم نے کچھ...
  16. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید! چونکہ آپ نے انپیج کیساتھ ایک عرصہ کام کیا ہے تو کیا ہم جان سکتے ہیں کہ مرزا جمیل صاحب کی وفات کے بعد نوری نستعلیق ترسیموں کے جملہ حقوق کس کے پاس محفوظ ہیں؟ یہ میں اسلئے پوچھ رہا ہوں کیونکہ انپیج کے جدید ترین ورژنز میں نوری نستعلیق موجود ہی نہیں ہے۔ یوں ان ترسیموں...
  17. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    اور کچھ نوری نستعلیق کے حقوق کے بارے میں : جب میرے پاس پہلی مرتبہ نوری نستعلیق کے فونٹ آئے تو میں سمجھ نہیں سکا اس کو ٹائپ کسے کریں یہ ۱۹۹۳ کی بات ہے اور جب ۱۹۹۵ میں ہم نے ان پیج کا پہلا ورژن بازار میں لائے تب تک نوری ٹائپ نہیں ہوتا تھا کیونکہ کیریکٹر نہیں بنا تھا۔ نسخ میں ٹائپ کرو اور جب انٹر...
  18. سید منظر

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    بلکل دے سکتے تھے ان ڈیزائن میں فونٹ کا نام تلاش کرنا مشکل لگ رہا تھا اس لئے ہم نے سب فونٹ کے آگے مبین لگا دیا تاکہ ایک جگہ سب مل جائے اور استعمال کرنے والوں کو تکلیف نہ ہو، بھائی کیا عرض کرو ںلوگ میل کرتے ہیں کی ایریل فونٹ میں یہ درست نہیں ہے ٹائمزرومن میں رضی اللہ درست نہیں آتا ہے اس لئے مبین...
Top