ویسے تو ہم انہیں انپیج 3 سے اعلیٰ کوالٹی میں حاصل کر سکتے ہیں فیض لاہوری کشیدہ کی طرح لیکن اگر سید منظر صاحب اپنی خوشی سے تمام گلفس خود فراہم کر دیتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر رہے گا۔arifkarim فیض غیر کشیدہ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ اسکیل کریں یا زوم کرکے دیکھیں کوالٹی سامنے آجائے گی۔ کورل میں آوٹ لائن زیادہ استعمال اسے چکراکے رکھ دیگا ..۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس کا کیا حال ہے؟
arifkarim فیض غیر کشیدہ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ اسکیل کریں یا زوم کرکے دیکھیں کوالٹی سامنے آجائے گی۔ کورل میں آوٹ لائن زیادہ استعمال اسے چکراکے رکھ دیگا ..۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس کا کیا حال ہے؟
کورل ڈرا کی بجائے اگر ٹی ٹی ایف فارمیٹ میں مل جائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو ترسیموں کی مکمل لسٹ (یونیکوڈ فارمیٹ) ہی فراہم کر دیں۔ انہیں انپیج میں لکھوا کر ترسیمہ جات اخذ کروائے جا سکیں گے۔اس کے ڈیزائنس ہمارے پاس کورل کی فائل میں ہیں۔ کوالٹی بہت اچھی ہے۔ اسے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری صاحب نے ٹریس کیا تھا مرقع فیض سے۔
بس تھوڑی دیر میں آپ کو میل سے بھیجتا ہوںکورل ڈرا کی بجائے اگر ٹی ٹی ایف فارمیٹ میں مل جائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو ترسیموں کی مکمل لسٹ (یونیکوڈ فارمیٹ) ہی فراہم کر دیں۔ انہیں انپیج میں لکھوا کر ترسیمہ جات اخذ کروائے جا سکیں گے۔
آپ نے جو یہ کشیدہ تیار کیا ہے اس کے ترسیموں کی لسٹ تو ہوگی ہی آپ کے پاس.... انہیں انپیج میں غیر کشیدہ کرکے فیض غیر کشیدہ میں امپورٹ کرلیں..... اگر لسٹ صرف کشیدہ لگیچرس کی ہے تو غیر کشیدہ شامل کرکے پروف ریڈنگ کر لی جائے ......اگر یہ ممکن نہ ہو تو ترسیموں کی مکمل لسٹ (یونیکوڈ فارمیٹ) ہی فراہم کر دیں۔ انہیں انپیج میں لکھوا کر ترسیمہ جات اخذ کروائے جا سکیں گے۔
جی مگر یہ ناکافی ہے۔ اصل ترسیمہ لسٹ نہ ہونے کی وجہ سے فیض کیریکٹر بھی ترسیمہ بن کر گلف لسٹ میں شامل ہو جاتا ہےآپ نے جو یہ کشیدہ تیار کیا ہے اس کے ترسیموں کی لسٹ تو ہوگی ہی آپ کے پاس....
میرے محترم آپ کے کہنے سےپہلے ہی مجھے پتہ تھا کاپی رائٹس آپ کے پاس ہیں اور مجھے پتا ہے آپ لوگوں نے ہی فیض نستعلیق بنایا تھا۔۔۔ میں تو عارف بھائی سے یہ سوال کر رہا تھا کہ جب فیض کاپی رائٹڈ فونٹ ہے تو عارف نے اس کے ترسیمے کس کی اجازت سے اٹھائے ؟؟؟؟فیض لیگیچرس میری ملکیت ہے اور اس کے کاپی رائٹ میرے پاس ہیں عارف صاحب کو اجازت ہے اسے استعمال کرنے کی۔ آپ انڈین گورمنٹ کی ویب سائٹ پر جا کر تصدیق کر سکتے ہیں کاپی رائٹ کی۔ضرورت محسوس کریں تو میں سرٹیفکٹ کی کوپی دیکھا سکتا ہوں۔
یہاں وہ سکھوں والا لطیفہ بنتا ہے: ’’او کوئی پچھ گے گئی سی!‘‘ویسے حیرانی یہ ہے کہ اجازت تو آپ اب دے رہے ہیں جب کہ ترسیمے انہوں نے پہلے اٹھا کر فونٹ ریلیز کر دیا تھا
ترجمہ بھی تو دیا کریں۔یہاں وہ سکھوں والا لطیفہ بنتا ہے: ’’او کوئی پچھ گے گئی سی!‘‘
اتنی پنجابی تو آتی ہوگی آپکو؟ترجمہ بھی تو دیا کریں۔
عارف کریم سے کچھ نہ پوچھیں تو بہتر ہے۔ ان کو تو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں ابھی کرننگ کا کام باقی ہے۔ کرننگ کا کام ہو جانے پر شاید یہ فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔یہ دھاگہ تقریبا دو سال سے خاموش ہے۔ جب میں اس محفل میں نہیں تھا۔ لیکن یہ تمام پوسٹیں پڑھنے سے ایسے لگا کہ ابھی پوسٹ ہوا ہے، اور بہت خوشی بھی ہوئی۔ کہ اب تو ریلیز ہونے ہی والا ہوگا۔
ہے نا عارف کریم ؟
مھترم عارف بھائی ۔۔۔ فیض نستعلیق کا کشیدہ ورزن کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔اس "غلطی" کا اژالہ ممکن ہے۔ دوبارہ کوشش کریں
جاسم محمدمھترم عارف بھائی ۔۔۔ فیض نستعلیق کا کشیدہ ورزن کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔