نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    چندے سے یاد آیا کہ ہمارے یہاں اسلام آباد میں ایسی مسجد بھی موجود ہے، جس کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد باہر یہ نوٹس لگا دیا گیاکہ ”مسجد کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، اب مزید چندہ کی ضرورت نہیں ہے۔“
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    اردو محفل پر خوش آمدید یعنی نام کے ساتھ ساتھ ایک عادت بھی ملتی جلتی ہے۔ 🙂
  3. محمد تابش صدیقی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ انتہائی افسوسناک خبر۔ اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    فیس بک پر میرے مختصر تاثرات وارث بھائی کے تعارف کے لیے۔ مجھے نہیں معلوم کہ وارث بھائی سے تعلق کو کیا نام دوں؟ ان سے کبھی ملاقات نہ ہوئی، مگر ان کی رحلت سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ گویا کوئی بہت قریبی رخصت ہو گیا ہے۔ میں اگر انھیں استاد کہوں تو بے جا نہ ہو گا۔ انھیں بڑا بھائی کہوں تو غلط نہ ہو...
  5. محمد تابش صدیقی

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد خالد چوہدری صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    ایک بڑا شخص انتہائی خاموشی سے اپنا کام کر کے چلا گیا۔ جو کام کیا، مشن سمجھ کر کیا۔ اور کام کا حق ادا کر دیا۔ انتہائی اخلاص سے، کسی شہرت اور تعریف کی خواہش کے بغیر کیا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کوئی کہاں سے تمھارا جواب لائے گا

    کوئی کہاں سے تمھارا جواب لائے گا
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین الفاظ نہیں مل رہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    بہت شکریہ محترم، اس تفصیلی رہنمائی کے لیے۔ مبتدی کی حیثیت سے ایک سوال بہرحال اٹھ رہا ہے کہ آخر ضرورتِ شعری کی کیا حدود ہیں؟ ایک مبتدی شعر لکھتے وقت یہ کیسے طے کرے گا کہ کون سا عیب اور کس حد تک ضرورتِ شعری کے تحت روا رکھا جا سکتا ہے؟ جزاک اللہ خیر
  11. محمد تابش صدیقی

    کیسے کہہ دوں کہ مری ماں ہے شجر کے مصداق ماں کی چھاؤں نہیں ہوتی ہے زمیں کی محتاج تابشؔ

    کیسے کہہ دوں کہ مری ماں ہے شجر کے مصداق ماں کی چھاؤں نہیں ہوتی ہے زمیں کی محتاج تابشؔ
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    خوش آمدید محترم۔ آپ کا تذکرہ بارہا ظہیر بھائی کی زبانی سنا۔ پھر آپ کے مضامین کے ذریعہ یکطرفہ شناسائی میں اضافہ ہوا۔ آپ کی یہاں آمد کا سن کر، پھر آپ کے مراسلہ جات پڑھ کر خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ سے رہنمائی حاصل ہوتی رہے گی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    آمین۔ یہ محض پیشہ ورانہ ہجرت ہے ایک کمپنی سے دوسری کمپنی تک۔ مقام میں کوئی تبدیلی نہیں۔ 😊
  14. محمد تابش صدیقی

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    ترجیحی مصروفیات میں اضافہ کی سبب یہاں سے تقریباً غیر حاضری چل رہی ہے۔ پھر کچھ عرصہ سے پیشہ ورانہ سفر میں ہجرت کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی، جو الحمد للہ بخیریت انجام پائی۔ اور یومِ مزدور کے بعد نئی مزدوری کا آغاز ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    کیا کہنے ظہیر بھائی۔ پوری غزل ہی کمال ہے۔ البتہ یہ اشعار کچھ زیادہ بھا گئے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سپر لیگ 8

    شاندار فائنل شاباش قلندرز
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    عربی ٹیکسٹ کے لیے نستعلق کی جگہ کوئی اور استعمال کیجیے۔ کوئی بھی انگلش فونٹ فہرست میں سے سیلکٹ کر لیجیے۔ ٹیکسٹ نہیں خراب ہو گا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    سیما علی آپا! یہ ٹیکسٹ با آسانی کاپی کر کے یہاں پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اردو محفل پر ٹیکسٹ کی تصویری پوسٹس کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دراصل چھلنی لڑی پر نہیں، بلکہ زمرہ پر لگی ہے۔ اور مسئلہ یہ ہے کہ چھلنی ہٹا دی جائے، تو کچھ احباب ہر اخبار کی ساری خبریں یہاں پوسٹ کرناشروع کر دیتے ہیں، تو نہ چاہتے ہوئے بھی چھلنی دوبارہ لگانی پڑ جاتی ہے۔ میری خواہش تو یہ ہے کہ کہیں بھی چھلنی نہ لگی ہو، لوگ خود ہی سمجھدار ہو جائیں۔ مگر وہ کیا ہے...
  20. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سپر لیگ 8

    اسلام آباد کے اس ٹورنامنٹ میں دو ہی گیئر ہیں۔ یا تو بری طرح ہارتی ہے، یا پھر بڑا ہدف بھی حاصل کر لیتی ہے۔ ابھی تک تین میچز ہاری ہے اور بری طرح ہاری ہے۔ اور چار میچز 170 سے زائد کا ہدف حاصل کیا ہے اور ایک میچ میں 150 سے زائد کا ہدف 15 اوورز کے اندر حاصل کر لیا ہے۔ قلندر نے دونوں میچز میں اسلام...
Top