عربی ٹیکسٹ کے لیے نستعلق کی جگہ کوئی اور استعمال کیجیے۔ کوئی بھی انگلش فونٹ فہرست میں سے سیلکٹ کر لیجیے۔ ٹیکسٹ نہیں خراب ہو گا۔پہلے ہم ٹیکسٹ ہی پوسٹ کرتے تھے لیکن عربی رسم الخط کاپی کرنے کے بعد لفظ ٹوٹ جاتے ہیں اور پڑھنے میں مشکل ہوتی تھی اس وجہ سے ایسا کیا ۔۔آئیندہ کوشش ہوگی کے ٹیکسٹ ہی پوسٹ کروں ۔۔۔
بہت شکریہعربی ٹیکسٹ کے لیے نستعلق کی جگہ کوئی اور استعمال کیجیے۔ کوئی بھی انگلش فونٹ فہرست میں سے سیلکٹ کر لیجیے۔ ٹیکسٹ نہیں خراب ہو گا۔