چونکہ شروع میں ہی قرض لیکر کام شروع کیا
مارکیٹ کے بجائے ایک بڑی مسجد ہے
مارکیٹ کا حال خراب
آس پاس دو عطر فروش ہیں
روزانہ سیل چوتھے ماہ کم رہی یعنی پورے ماہ چھ سے دس ہزار سیل ہوئی
مال نقد بکتا ہے
جی شروع میں ہی قرض لے کر کام شروع کیا
بیک اپ کی گنجائش نہیں
جی جی عطر میں پرفیوم بوڈی اسپرے روم...