نتائج تلاش

  1. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راز کی بات یہی ہے کہ جو موجوں سے ٹکرایا، وہی کامیاب ہوا۔ بہاؤ کے ساتھ تو سبھی بہتے ہیں۔
  2. La Alma

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بحثیت مسلمان یہ گفتگو پڑھ کر کر دلی رنج ہوا۔ ایسی زکوٰۃ کا نہ لینا ہی بہتر، جس میں ضرورت مندوں کی عزتِ نفس کو مجروح کیا جاتا ہو۔ انکو اپنے سے کمتر اور حقیر سمجھا جاتا ہو۔ حیرت ہے کہ ذات پات اور رنگ و نسل کی بنیاد پر یہ تفریق آج بھی قائم ہے۔ کالے گورے اور عربی عجمی کا فرق، جو رسولِ پاک صلی اللہ...
  3. La Alma

    گنجلک

    گنجلک گرہیں جو کھل بھی جائیں، الجھے رہیں گے دھاگے کس سمت ہو مسافت آغاز بھی وہی ہے انجام بھی وہی ہے دل بحرِ بے کراں میں بے انت خواہشوں کے ہیں ان گنت جزیرے لہروں کی چاندنی کب موجِ فلک پہ اتری! تسکینِ دلنوازی پھر حرزِ جاں تو ہوگی اک لطف گر بہم ہے جو درد ہے میسر اتنا نہیں ہے کافی زعمِ نشاطِ غم...
  4. La Alma

    کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں؟

    مجھے ٹرمپ کا لگ رہا ہے۔ خود تو وہ ابھر گئے، دوسروں کو ڈرا رہے ہیں۔
  5. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت تو اٹھانی ہی پڑتی ہے ورنہ ہر حساب گڑ بڑ ہو جاتا ہے۔
  6. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راؤنڈ نمبر ہو تو ویسے بھی حساب کتاب میں آسانی رہتی ہے۔
  7. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاف نظر نہ آئے ، یعنی بصارت میں ضعف ہو تو مراسلے پوسٹ کرنے کے لیے عینک بھی لگائی جا سکتی ہے۔
  8. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ستائے جا رہی ہے کہ اس پورے صفحے پر چائے کا کہیں ذکر نہیں۔
  9. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواتین و حضرات کہنا زیادہ فصیح ہے کیونکہ لیڈیز فرسٹ ہوتا ہے۔
  10. La Alma

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اور ان تبصروں پر تبصرہ کسی اور لڑی میں:)
  11. La Alma

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تحریر تو بہت عمدہ ہے لیکن آخر میں شاید غلطی سے آپ نے مصطفی قریشی کو جگا دیا۔
  12. La Alma

    ہم مذہب کے بُت میں خدا ڈھونڈتے ہیں۔ شرک تو یہ بھی ہے کہ خدا کی اس طرح پرستش کی جائے، جس طرح...

    ہم مذہب کے بُت میں خدا ڈھونڈتے ہیں۔ شرک تو یہ بھی ہے کہ خدا کی اس طرح پرستش کی جائے، جس طرح بُتوں کی پوجا کی جاتی ہے۔
  13. La Alma

    عہدِ آزار میں ہو کوئی تو ہمدم ایسا برملا جس سے پریشانئ خاطِر کہیے

    عہدِ آزار میں ہو کوئی تو ہمدم ایسا برملا جس سے پریشانئ خاطِر کہیے
  14. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاد رہیں جو حیات ہیں اور جو دنیا سے رخصت ہوئے، ان کا مسکن فردوسِ بریں ہو۔ آمین!
  15. La Alma

    زندگی بے بحر کی شاعری ہے۔ کسی طویل نثری نظم جیسی۔۔۔ جس میں اتفاق سے کبھی کبھار چند سطریں موزوں...

    زندگی بے بحر کی شاعری ہے۔ کسی طویل نثری نظم جیسی۔۔۔ جس میں اتفاق سے کبھی کبھار چند سطریں موزوں ہو جاتی ہیں!!
  16. La Alma

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہم نے یہ بات مزاح میں کی ہے۔ یقین نہیں آتا تو ہمارے پڑوسیوں سے پوچھ لیجئے! 😊
  17. La Alma

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    نمک تو ہمارے پاس بھی ہے لیکن زخموں پرچھڑکنے کے لیے۔۔۔!
  18. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں جیری ہو تو ٹام بھی پال لینا چاہیے۔
  19. La Alma

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    نائس۔ لفظ تو چیٹ جی پی ٹی خوب گھڑ لیتا ہے لیکن جذبات کہاں سے آئیں گے۔ ابھی تو نئی نئی ایجاد ہے اس لیے سب اس سے محظوظ بھی ہو رہے ہیں اور فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔ لیکن ایک وقت کے بعد الفاظ بے وقعت ہو کر رہ جائیں گے۔ لوگ لفظوں میں احساس ڈھونڈتے رہ جائیں گے۔
  20. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دوا سے بھی اکثر ڈھیروں سکون مل جاتا ہے۔
Top